ᗯᗩՏIᗰ
Enjoy 😘
Reality ❤️😓 Don't trust
❤️😘❤️
When babar azam met kane williamson🖤
🖤❤️
❤️❤️
Mention ali hahhahahhahha🤣🤣🤣
*ہوشیار خبرادار*
جیسے جیسے رمضان شریف قریب آرہا ہے *کرونا وائرس* بھی تیزی سے پھیلتا جارہا ہے۔
لیکن اس بار *کرونا* کا ڈرامہ نہیں چلے گا اس بار نہ کسی مولوی کی سنیں گے نہ انظامیہ کی اور نہ حکومت کی چائے کچھ بھی ہوجائے ڈٹے رہیں گے اس مبارک مہنہ میں مساجد کو ویران نہیں ہونے دینگے۔
پچھلی رمضان المبارک میں کرونا کا ڈرامہ کر کے مساجد بند کی گئ اعتکاف میں بیٹھنے نہیں دیا گیا لیکن وہی انتظامیہ کی نگرانی میں شیعوں کے پروگرامات اور جلوس ہوگئے، رمضان اور عیدین کے بعد سوائے تعلیمی اداروں کے کرونا کئ پہ نظر نہیں آیا، اور ب ممکن ہے ایک بار پھر *کرونا کرونا کا رونا* شروع ہوجائے، تمام مسلمان ابھی سے مکمل ہمت اور ایمان کے ساتھ فیصلہ کریں کہ نہ تراویح بند ہوگا نہ نمازیوں کے تعداد پر پابندی قبول کریں گے۔
اور علماہ کرام کو بھی چائیے کہ کسی بھی ادارے یا حکومتی دباو میں نہ آئے اور مظبوط رہیں تمام مسلمان انشاہ اللہ ساتھ دیں گے۔۔۔۔۔
*اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*
شادی سے پہلے
بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡
باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔
سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔
جو کام عورتوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں، یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے۔🤗
شادی کے بعد :
بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی🙆♀️
شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔🤜
طلاق کے بعد :
(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)🙃
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
باپ کے مرنے کے بعد :
بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔😎
نوکری کی تلاش میں :
دفتر والے :
ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے، آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، آپ ہمارے ہاں کام کر سکتی ہیں۔🤗
ڈھلتی عمر :
دفتر والے :
بی بی!
ہم معذرت خواہ ہیں، آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں رہی لہٰذا آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈ لیں، ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں رہی۔🤫
ظالم بڑھاپا :
نئی جگہ والا :
محترمہ! آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے، اب میں آپ کو کیا نوکری دوں، اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے. 🤨
بینر والی آنٹی :
میرے بچے نہیں ہیں، کوئی نہیں ہے میرا۔😭
نیو دفتر والا :
اوہ! 😲
چلیں میں آپ کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
میرا 20 لوگوں کا اسٹاف ہے،
کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟
میں آپ کو چھ (6) ہزار روپے ماہانہ دوں گا. 👉
لبرل آنٹی :
صرف چھ (6) ہزار 🤔؟
نیو دفتر والا:
میں جانتا ہوں کہ ان چھ ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، مگر میں مجبور ہوں، میرے پاس اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 🤫
بینر والی آنٹی :
ٹھیک ہے۔😞
مجھے منظور ہے.😷
اس کی آنکھوں سے آنسو زار زار بہہ رہے تھے 😭😢😭
اور سوچ رہی تھی کہ :
کاش ! 😫
جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی۔۔!!
Click here to claim your Sponsored Listing.