Beauty in Pakistan
To portray the beautiful face of Pakistan to the world
Eid Gift For ISR*EL 🇮🇱
19/11/2023
Today's best photo ❤️
Israel and Palestine military comparison. Only for educational purpose.
Gold treasure hunt
آپ کو اللّٰہ کا واسطہ ہے ایک بار ملک کے نگران وزیراعظم کی شاہی پروٹوکول ضرور چیک کریں۔😥
اور ظلم تو یہ ہے کہ یہی شخص کل کہہ رہا تھا کہ پاکستان میں اتنی مہنگائی نہیں کہ لوگ ہڑتال کریں۔
عوام کے لیئے روز بروز پٹرول بم اور سرکاری افسران کے لیئے کروڑوں مالیت کی ہزاروں گاڑیاں، گھر، مراعات ، پٹرول، بجلی اور سب کچھ مفت۔ خدا کے لیئے اس ظالمانہ نظام کے خلاف نکلو اور اپنے حق کے لیئے آواز اٹھاو۔
انور مقصود صاحب 🌹
29/08/2023
⚠️⚠️⚠️خبردار!!
اپنے قانونی حق کے لیئے پوری قوم کو اتفاق کے ساتھ آواز اٹھانا ہوگا نہیں تو ساری زندگی کرپٹ اور بے ضمیر حکمرانوں اور سیاست دانوں کے عیاشیوں کے خرچے ظالمانہ بِلوں اور ٹیکسوں کے صورت میں اپنی حلال اور محنت سے کمائے گئے پیسوں سے ادا کرنے پڑینگے۔
"پاکستان"
سرکاری افسران کے لیئے جنّت
اور عام عوام کے لیئے دوزخ
26/08/2023
محترم⚠️⚠️⚠️ جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان
جناب عالی!
گزارش ہے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جائے .......
شکریہ
1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ہم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ہم کیبل استعمال کرتے ہیں الگ سے پیسے دیکر .
7.جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ہے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رہے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11.ود ہولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اس کا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی
25/08/2023
اشرافیہ کے لیئے عوام کے پیسوں پر عیش و عشرت اب نہیں چلے گا۔ پوری قوم کو اب آواز اٹھانا پڑےگا
13/08/2023
The beautiful Malamjabba 🇵🇰❤
Click here to claim your Sponsored Listing.