Arif masroor official group
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arif masroor official group, Health/Beauty, Swat.
*"جو لوگ ہماری غیر موجودگی میں ہمیں برا کہتے ہیں، دراصل وہ ہمارے سامنے سچ بولنے کی ہمت نہیں رکھتے۔"*
💥 💥
ماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے۔
سوشل ویلفیئر آفس سے مغزوری کارڈ بنائیں۔
*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*
*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*
*ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔
17/01/2024
بعض لوگ کہتے ہیں ۔ہمارے لیڈر نے یہ کیا اور یہ کیا یہ بات غور سے سنو!👇👇👇👇
کیا آپ کو پتہ ہے کہ لیڈر کون ہو تا ہے ؟
لیڈر کؤی سڑک نہیں بناتا
سڑکیں تو بلدیاتی اداروں کا کام ہو تا ہے بنا نا
لیڈر قوم بنا تا ہیں
قوم کی سوچ بنا تا ہیں
قوم کا vesion بنا تا ہیں
مستقبل کی منصوبہ دیتا ہیں
اور دلیرانہ طور پر فیصلہ کرتا ہے
اور قوم کو ساری دنیا میں عزت دار اور با وقار بنا کے اٹاتا ہیں
لیڈر اپنے ملک اور قوم کی ترقی کیلئے سوچ تا ہیں
اس کی احساسات کی ترجمانی کرتا ہے
👈👈👈 آپ مجھے بتائیں 👉👉👉
جو اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر ساری دُنیا کے طاقتوں کے سامنے کہے کلمہ اسکا مطلب سمجھتی ہے کیا ہوتا ہےجو لوگ سامنے بیٹھے ہوئے ہیں وہ مختلف خدا وو کے ماننے والے ہیں ۔
واہ پر کھڑے ہو کر کوی کلمہ عالم بلند کرے وہ کوی مرد مجاہد ہی ho سکتا ہے کوی ع م آدمی نہیں ہوسکتا
ہے کسی میں جرآت اتنی بات کرسکے دنیا کے سامنے ۔
Long live Imran Khan ❤️❤️❤️❤️
د ناجائزه قبضو کولو والا خلکو جنازې ته ضرور لاړ شۍ او اوګورۍ چې څومرہ جائیداد ي له ځان سرہ قبر ته یوړو
16/12/2023
فیس بک پر اچانک لوگوں کی بدلی ہوئی شکلوں نے حیرت میں ڈال دیا ہے اس سے ایک بات کی تصدیق ضرور ہوتی ہے کہ زیادہ تر لوگ اپنے چہروں سے مطمئن نہیں ہیں جو اللّٰہ تعالٰی نے خود بنایا اور کسی پوشیدہ احساس سے دوچار ہیں
09/11/2023
11/10/2023
شیر کول یی صدقہ یی دہ🤲🤲🤲
بوڈاگی عمرہ کرنے کے دوران عمران خان کلیے ء دعا مانگ رہے ہیں 🤲🤲؟
Click here to claim your Sponsored Listing.