Bilal Sadiq Skills
work hard to to achieve your goals �
انسان کتنا بیوقوف ہے کہ اخبار کی جھوٹی خبریں خرید کر پڑھتا ہے اور قرآن مجید کی سچی نصیحت مفت میں بھی نہیں پڑھتا 😢
19/04/2024
فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!
اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔
اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا🌿
وہ قوم کبھی کامیاب نہیں یوگا جو آدھا پیر ادھر رکھتاہے اور آدھا ادھر ( خان صاحب )
01/02/2024
.سنہری الفاظ
یا اللّٰہ رحمت کی بارش عطاء فرما ہم بہت گناہنگار ہیں ہمارے حال پر رحم فرما آمین
14/12/2023
❤️💓❤️
🌹❤️🌹Modern design 🌹❤️🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
KHWAZAKHELAA
21/11/2023