Afnan Traders Pakistan

Afnan Traders Pakistan

Share

we provide quality products at low price

18/06/2022

Al'Madina Model School & College Swat.

18/06/2022

Al'Madina Model School & College Swat.

25/03/2022

السلام علیکم۔
احتراماً گزارش ہے کہ!
حکومت پاکستان نے "سنگل نیشنل کریکولم" کے تحت جماعت اول تا پنجم تمام درسی کتب میں تبدیلی لائی ہے۔ لہذا مجبوراً ہم اپنے بچوں اور بچیوں کے لئے نئی کتابیں خریدیں گے۔
نئی کتابیں ویسے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گے لیکن!
آپ کی آسانی کے لئے ہم ایک بات ضروری سمجھتے ہیں کہ!
اگر آپ نے ایک چھت کے نیچے کتابیں، کاپیاں، بیگز، یونیفارم، سٹیشنری اور شوز وغیرہ خریدنے ہیں تو
"افنان ٹریڈرز" ملک سپر مارکیٹ نشاط چوک مینگورہ میں یہ تمام چیزیں دستیاب ہیں۔
شکریہ
رابطہ نمبر۔
03449739438
0946-726111
AFNAN TRADERS MALAK SUPER MARKET MINGORA.

Photos from Afnan Traders Pakistan's post 03/01/2022

Registration Open.

19/09/2021

Outstanding Result of
Al'Madina Model School & College.

19/09/2021

سوات بورڈ میں تیسری پوزیشن۔

18/09/2021

POSITION IN TOP 3
المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج امانکوٹ سوات

18/09/2021

المدینہ امانکوٹ کا TOP 3 میں پوزیشن۔

18/09/2021

(شکر الحمد للہ)
سوات تعلیمی بورڈ سے موصول شدہ ٹیلی فونک اطلاع کے مطابق گزشتہ کئی سالوں کے طرح امسال بھی "SSC"
رزلٹ میں المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج کا
"TOP 3"
میں پوزیشن۔
MAHNOOR ALI
got position in
TOP 3.
یہ سب اللہ تعالٰی کا کرم، اساتذہ کی محنت اور بزرگوں کی دعاؤں کا ثمر ہے۔
انتظامیہ المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج، اساتذہ کرام اور دوست و احباب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
آمین ثم آمین۔
پرنسپل:
المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج سوات۔

08/09/2021

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْـرُ ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍقدیر۔
"جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے، سب خوبی تیرے ہاتھ میں ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے"۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00