aseel bird

aseel bird

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from aseel bird, Health/Beauty, swat, Swat.

07/04/2023

اصیل مرغوں کی بیماری اور ان کا علاج

1۔ پیچش_سبز_سفید یا خونی بیٹ کرنا
اصیل مرغ مرغی یا چوزے جب سبز سفید یا خونی پیچش کریں اور اک جگہ پہ اداس کھڑا ہو جائے اورکھانا پینا بند کریں تو انکو ایک گولی #موٹیلیئم صبح شام کھلا دیں۔ ان شاء اللہ دو خوراک سے ہی پیچش رک جائیں گے۔!!

2۔ !!
ایسے اصیل جو نزلہ زکام کا شکار ہوں یا جن کے گلے سے خرخر کی آوازیں نکلیں انکو رات کو ایک کیپسول روزانہ oxytetracycline کھلا دیں۔ تین دن تک انشاءاللہ ٹھیک ہوجائے گا

3۔ !!
عموما بڑے قد کاٹھ کے اصیل یا انکی بریڈ جب جسم کی بڑھوتری شروع کریں تو انکی ٹانگیں مڑ یا کمزور ہو جاتی ہیں۔ ایسے اصیل کو روز اک گولی #نیوروبیان یا کھلائیں۔ انکے جسم تندرست اور پٹھے مضبوط ہو جاتے ہیں۔!!

5۔ ۔!!
جن دوست احباب کے جانور گرمی کی شدت میں نڈھال ہوتے ہوں یا بخار میں مبتلا ہوتے ہوں وہ روز #دوکلو تازہ پانی میں ایک #پیراسیٹامول ڈال کر پلائیں۔!!
ناک یا آنکھوں سے پانی بہتا ہو تو پھر ایک کیپسول بھی ڈال دیں اور اسے اچھی طرح مکس کرکے پینے کیلئے انکے آگے رکھ دیں۔!!

6۔ !!
وہ بریڈر یا بڑی عمر کی مادیاں جو جوڑے نہیں ہوتیں سست اور جرثومے کمزور ہوں انکو ہر روز ایک کیپسول +400 کھلائیں۔ چند دنوں بعد جوڑ لگنے لگ جائیں گے۔!!

7۔ !!
اور #سینگوبیان کیپسول کھلانے سے اصیل پٹھے پٹھیاں صحت مند اور اعصابی طور پر مضبوط اور رنگ سرخ ہو جاتا ہے۔ بدن کی نشوونما بھی بہترین اور قد کاٹھ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔!!

#نوٹ!! پوسٹ اچھی لگے تو ضرور شئیر کریں تاکہ سب شوقین بھائیوں کا فائدہ ہو اور ہمارا پیج لائیک کریں۔

06/04/2023

۔!!
اس وقت اک خطرناک وائرس نے اصیل شوق کو انتہائی شدید نقصان پہنچا رکھا ہے۔ نئے اور درمیانے شوقینوں کے کھڈے تو بیماری کی وجہ سے خالی ہو رہے ہیں۔ بڑے بڑے اساتذہ اور شوقین بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔!!
ان حالات میں ہوتا کیا ہے کہ آپکا مرغ پہلے نزلہ زکام کا شکار ہوتا ہے پھر اگلے دن بخار اور پوٹا جام ٹانگوں سے بیٹھ جائیں گے آنکھیں سوج کر بند ہو جائیں گی مونہہ سے بدبودار مواد نکلے گا جانور کے بدن اور بیٹ سے شدید بدبو آئے گی اور پھر فالج و لقوہ نما کیفیت کے ساتھ جانور مر جائے گا۔!!
علاجِ 50cc پانی لے کر اس میں 5گرام ٹائلوفرسن 2گرام پولی کیئر اچھی طرح مکس کر لیں 3cc ہر ایک کو دیں 3 سے 5 دن میں انشاللہ آپ کے پرندے تندرست ہو جایں گے انشاء اللہ
TYLOFURCIN
Polycare

پوسٹ کو شئیر ضرور کریں تاکہ سب شوقین بھائیوں کا فائدہ ہو

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Swat
Swat