Niaz ullah

Niaz ullah

Share

مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا 🫵
مگر مضبوط لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں🌚
بس ہمت رکھو _🏋️
_اور چلتے رہو🚴
جو آج صبر کر رہا ہے_🤌_کل وہی کامیاب ہوگا👑🤷

01/08/2026

یہ ہے ہمارے شانگلہ کے حکمرانوں کی حقیقت!

دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ شہداء کی میتوں کو اے سی ایمبولینس کے ذریعے باعزت طریقے سے ان کے آبائی علاقوں تک پہنچایا جائے گا، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہمارے شہید مزدور بھائیوں کی میتیں گاڑی کی چھت پر باندھ کر لے جائی جا رہی ہیں۔

تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ شہداء کی عزت و تکریم ہر حال میں مقدم ہونی چاہیے۔

اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

01/08/2026
Photos from Niaz ullah's post 01/08/2026

یہ ہے ہمارے شانگلہ کے حکمرانوں کی حقیقت!

دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ شہداء کی میتوں کو اے سی ایمبولینس کے ذریعے باعزت طریقے سے ان کے آبائی علاقوں تک پہنچایا جائے گا، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہمارے شہید مزدور بھائیوں کی میتیں گاڑی کی چھت پر باندھ کر لے جائی جا رہی ہیں۔

تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ شہداء کی عزت و تکریم ہر حال میں مقدم ہونی چاہیے۔

اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

27/06/2026

Photos from Niaz ullah's post 23/06/2026

Masha ran

Category

Telephone

Website

Address

Swat
0000