Health and Beauty Tips
فاضل طب الجراحت
فاضل قانون مفرد اعضاء
ماہر امراض پچیدہ و پوشیدہ
(بواسیر، ہیپاٹائٹس، یرقان، طاقت)
15/08/2025
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے
اگر میرا گزارا نہیں ہوگا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دوں گا!
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ♥️
Pak Army Zindabad
Pak Army Jobs
Pak Army
Pak Army
پاک فوج زندہ آباد
06/08/2025
Honda CG 150
13/07/2025
🌿درخت لگانا سنت نبوی ﷺ اور صدقہ جاریہ ہے۔ اگر آپ خود پودے نہیں لگا سکتے تو پودے عطیہ کریں۔
#پودے #درخت #ساون
13/05/2025
جنوبی ایشیا میں ایک نیا سورج طلوع ہوا ۔ صرف ایک رات میں جنوبی ایشیا میں چوہدراہٹ سسٹم بدل دیا گیا۔ 600 ارب کی معیشت کو صرف ایک ادارے نے ریورس گئیر لگا دیا۔🍁
مورخ لکھے گا کہ وہ بچے جن کو آئی ٹی ایکسپرٹ بتا بتا کر ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگے رہتے تھے جو گوگل کے سی ای او کی سیٹوں تک پہنچ گئے اپنے ملک کی سب سے حساس ٹیکنالوجی کو 5 منٹ بھی ڈیفینڈ نہ کر سکے۔❣️
مورخ لکھے گا پاکستان زمین اور آسمان میں تاریخ لکھ گیا 💚
*• اَلْحَمْدُ لِلّٰه* 🌹
الحمدلل🩷
انڈین گرفتار خاتون پائلٹ نے چاۓ پینے سے انکار کردیا
میڈم کہتی ہے شٹنگ منگوالو شٹنگ😜😜
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں
🇵🇰❤️💚
10/05/2025
انڈیا کا S-400 میزائل سسٹم 🚀جو اس نے پاکستان کو مارنے کے لیا رکھا ہے اپنی حفاظت بھی نہ کر سکا 😂
10/05/2025
اس جہاز میں بیٹھا شخص جذبہ ایمانی اور جذبہ حب الوطنی سے سرشار جان ہتھیلی پر رکھے دشمن کی صفوں اسے کے گولوں جہازوں اور میزائلوں کے درمیان سے جا کر ان پر حملہ کرتا ہے اور اپنے حدف حاصل کیے بغیر واپس نہیں آتا۔ سلام ہے ان غازیوں پر اور ان کے جذبہ ایثار پر۔ بے شک اس کا بھی کوئی خاندان ہے۔ اس کے بھی کچھ خواب ہیں۔ لیکن جب بات وطن کی آتی ہے تو ۔
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ
"بیشک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کے راستے میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔
تو سلامت وطن تا قیامت وطن
10/08/2024
🌿درخت لگانا سنت نبوی ﷺ اور صدقہ جاریہ ہے۔ 14 اگست تک ہر فرد اپنے حصے کا ایک درخت🌴 لگائے۔ اور کوشش کرے کہ اس کے جڑیں پکڑنے تک اس کو پانی💦 ملتا رہے۔ اپنے بچوں کو بھی اس کی ترغیب دیں کے وہ اپنے حصے کا ایک پودہ🎄 لگائیں اور پھر اس کی حفاظت بھی کریں۔
جزاک الله 🌷
قاری محمد ابو بکر کی شاہ فیصل مسجد میں کلام پاک کی تلاوت
ماشاء الله🌹 Say
تلاوت کلام پاک بہت ہی خوبصرت انداز میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Talagang
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |