Atrekhta
Welcome to the world of elegance, where every drop of fragrance is crafted to awaken your senses.
We truly appreciate you choosing"ATREKHTA" and we are delighted to be a part of your journey in discovering the perfect scent.
That's how i feel aFter Wearing my favorite perfume
12/06/2025
خوشبو کو زیادہ دیر برقرار رکھنے کے راز:
ہم میں سے اکثر چاہتے ہیں کہ ہمارا پرفیوم لمبے وقت تک چلے لیکن ایسا ہر بار نہیں ہوتا، پرفیوم کے کم یا زیادہ دیر تک رہنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جیسے نوٹس پروفائل، موسم کا اثر، جلد کا فرق، استعمال کا طریقہ وغیرہ
یہاں ہم کچھ ایسے ٹپس ذکر کریں گے جنہیں فالو کر کے آپ اپنے پرفیوم کی لاسٹنگ بہتر کرسکتے ہیں.
1: خشک جلد پر نہ لگائیں
خشک جلد کی نسبت چکنی جلد پر خوشبو زیادہ دیر رہتی ہے، اگر آپ کی جلد خشک ہے تو پہلے بغیر بو والی کوئی بھی کریم ،لوشن یا ویسلین لگائیں اور پھر خوشبو چھڑکیں.
2: پل پوائنٹس کا خیال رکھیں
ہمیشہ ان جگہوں پر پرفیوم لگائیں جہاں خون کی روانی زیادہ ہوتی ہے، جیسے: گردن کے دونوں اطراف، کلائی، کانوں کے پیچھے اور کہنیوں کے اندرونی حصے. یہ جگہیں اپنی گرمائش سے خوشبو کو بڑھاوا دیتی ہیں.
3: کپڑوں پر بھی لگائیں
جلد کے ساتھ کپڑوں پر بھی لگائیں جیسے آستین، کالر اور بٹن پٹی (بغلوں میں نہ لگائیں) دور سے سپرے کریں کہ پرفیوم داغ نہ بنائیں اور کوئی اضافی کپڑا ہے جیسے شال یا رومال وغیرہ تو اس پر بھی لگائیں.
4: خوشبو رگڑنے سے پرہیز کریں
کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ ایک ہاتھ پر خوشبو لگا کر دوسرے ہاتھ سے اسے رگڑتے ہیں اس عمل سے پرفیوم کے مالیکیولز ٹوٹ جاتے ہیں اور نوٹس خراب ہوجاتے ہیں.
5: پرفیوم کی کیٹیگری کا صحیح انتخاب کریں
آئل کی concentration کے اعتبار سے پرفیوم کی مختلف کیٹیگریز ہیں جیسے
Extrait de parfum
Eau de Parfum
Eau de toilette
Eau de cologne
ان میں Extrait de parfum میں آئل کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے تو یہ زیادہ بہتر لاسٹ کرتا ہے جبکہ eau de Parfum اس سے کم اور پھر درجہ بدرجہ.
6: زیادہ مقدار میں لگائیں
آپ جتنی زیادہ مقدار اور پھیلا کر لگائیں گے پرفیوم کی لاسٹنگ اور پروجیکشن بڑھے گی، ایک وقت میں کم از کم 8 سے 10 سپرے کریں.
7: پرفیوم ریفریش کریں
ایک چھوٹی سائز بوتل بھر کر اپنے پاس رکھیں اور دوبارہ سہ بارہ لگائیں
08/06/2025
07/06/2025
✨ عید مبارک از ATREKHTA ✨
خوشبوؤں کی طرح پھیلتی خوشیاں،
دلوں کو چھو لینے والے لمحات،
اور ہر لمحے کو خاص بنانے والی محبت...
ATREKHTA کی جانب سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو عید کی خوشیوں بھری مبارکباد!
جیسے ہماری ہر خوشبو ایک الگ کہانی سناتی ہے،
ویسے ہی یہ عید آپ کی زندگی میں
نئے رنگ، نئی خوشبو اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔
🌙 اس عید پر اپنے انداز کو کریں مزید خاص،
ATREKHTA کے پُرکشش اور دلکش فریگرینسز کے ساتھ —
کیونکہ خوشبو بھی ایک عید ہوتی ہے... جو محسوس کی جاتی ہے۔
عید منائیں... اندازِ Atrekhta میں!
🌸💫Eid
“On the Day of Arafah, Let Your Soul Rise in Scent and Supplication"
As pilgrims stand on the sacred plains of Arafat, hearts soften, prayers rise, and forgiveness descends.
May this day bring peace to your spirit and scent your soul with serenity.
ATREKHTA honors this holy moment with grace and reflection.
🛍️ Shop Now
📱 WhatsApp: 0330 1819676
🌐 Website: atrekhta.com
*🌙 عید کا خاص تحفہ – صرف آپ کے لیے! 🎁*
عید کی خوشیوں کو کریں مزید خوشبودار!
عید کی خوشبو، *ATREKHTA* کے ساتھ!
اس عید پر حاصل کریں 25٪ ڈسکاؤنٹ اپنے پسندیدہ پرفیومز پر۔
✨خوشبو جو دل کو بھائے، قیمت جو جیب کو بھائے!✨
📆 محدود وقت کے لیے
🛍️ آج ہی آرڈر کریں
🛍️ Shop Now
📱 WhatsApp: 0330 1819676
🌐 Website: atrekhta.com
"Eid ki tayyari mein khushboo ka touch zaroori hai! ✨
ATREKHTA perfumes par milein 25% OFF – sirf chand dinon ke liye!
Apni pasandida fragrance choose karein aur Eid ka jashan banayein aur bhi khaas. 🌙🎁
"
🛍️ Shop now. Smell unforgettable.
🛍️ Shop Now
📱 WhatsApp: 0330 1819676
🌐 Website: atrekhta.com
*10% DISCOUNT* on all perfumes
* FREE HOME DELIVERY:: across Pakistan
* FREE TESTER::with every purchase Shop Now and Avail this Exclusive Offer!
Whatsapp Number:03301819676
24/05/2025
**عید الاضحی خصوصی پیشکش**
**10% رعایت + مفت ہوم ڈیلیوری + مفت ٹیسٹر**
لگژری پرفیومز پر خصوصی رعایت:
1. **دلربا** - اصل قیمت: 2100 روپے **اب 1890 روپے** (10% رعایت)
خواتین کے لیے ایک دلکش، رومانوی خوشبو
2. **سلطان** - اصل قیمت: 2200 روپے **اب 1980 روپے** (10% رعایت)
مردوں کے لیے ایک طاقتور، پرتعیش خوشبو
3. **زہرہ** - اصل قیمت: 2500 روپے **اب 2250 روپے** (10% رعایت)
خواتین کے لیے ایک خوبصورت، نفیس خوشبو
4. **ذوالفقار** - اصل قیمت: 2400 روپے **اب 2160 روپے** (10% رعایت)
مردوں کے لیے ایک تازہ، پرجوش خوشبو
5. **عود ایمپیریئر** - اصل قیمت: 2500 روپے **اب 2250 روپے** (10% رعایت)
مردوں کے لیے ایک گہری، پرتعیش عود کی خوشبو
6. **سلک مسک**
- **12 ملی لیٹر**: اصل قیمت 2000 روپے **اب 1800 روپے** (10% رعایت)
- **6 ملی لیٹر**: اصل قیمت 1100 روپے **اب 990 روپے** (10% رعایت)
ایک ہموار، کریمی یونیسیکس خوشبو
7. **ون ملین**
- **12 ملی لیٹر**: اصل قیمت 1200 روپے **اب 1080 روپے** (10% رعایت)
- **6 ملی لیٹر**: اصل قیمت 600 روپے **اب 540 روپے** (10% رعایت)
مردوں کے لیے ایک تازہ، توانائی بخش خوشبو
**پیشکش کی تفصیلات:**
* تمام پرفیومز پر 10% رعایت
* پورے پاکستان میں مفت ہوم ڈیلیوری
* ہر خریداری کے ساتھ مفت ٹیسٹرز۔۔۔۔۔
Dilrubaa — A captivating fragrance inspired by Dunhill Desire. Warm, alluring, and unforgettable, it leaves a lasting impression wherever you go. Steal Hearts with Every Scent.
Whatsapp:03301819676
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Talagang
48100
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 18:00 |
| Tuesday | 08:00 - 18:00 |
| Wednesday | 08:00 - 18:00 |
| Thursday | 08:00 - 18:00 |
| Friday | 08:00 - 18:00 |
| Saturday | 08:00 - 18:00 |