Hafiz Amar Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Amar Khan, Health/Beauty, Cha gahlo wala, Taunsa.
21/06/2026
“غرور مت کر اے انسان! ابتدا میں بھی دوسروں کا محتاج تھا، اور انتہا میں بھی دوسروں کا محتاج ہوگا۔”
30/05/2026
Some Eid memories with friends
17/04/2026
اگر لوگ تم سے متاثر ہو رہے ہیں
تو تکبر نہ کرو
شکر ادا کرو اپنے رب کا
جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معز ز بنا رکھا ہے۔
اسلام نے ہمیں قدرت اور اس کے مناظر کو دیکھنے کی اجازت دی ہے اس لیے ہمیشہ قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے کوہ سلیمان کے سنگلاخ پہاڑوں کا رخ کرتا ہوں جہاں دوستوں کے ہمراہ حسین لمحات کو خوشی سے جیتا ہوں
I love koh Suleman
29/03/2026
ہر تعلق خوشی اور صاف دلی سے نبھائیں۔ بدلہ دینے والا آپ کو اپنے ظرف یا فطرت کے مطابق لوٹا دے گا۔
قدرت کے حسین مناظر کے ساتھ حسین یادیں
Moein Baloch
Bahii Jan
خوشی ان لوگوں کے ساتھ ہونے میں ہے جو آپکا حقیقی خاندان نہ بھی ہوں پھر بھی آپ سے محبت کریں اور آپکا ساتھ دیں
الحمدللہ آج صرف ایک سیشن نہیں ایک عہد مکمل ہوا
آج دی فاؤنڈیشن گرائمر سکول میں سالانہ رزلٹ کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا
اس موقع پر چند طلباء اور اساتذہ کرام کے ساتھ کمیرے کی آنکھ میں محفوظ کیے گئے چند خوبصورت لمحات
مجھے چلنے پھرنے کا شوق ہوتا ہے اس لیے ہمیشہ سفر کرتا ہوں اور قدرت کے نظاروں سے لطف اٹھاتا ہوں
گزشتہ روز تونسہ سے لیہ براستہ تونسہ لیہ پل وزٹ کیا
لیہ میں جا کر ایسا محسوس ہوا جیسے ہم لاہور آئے ہوئے ہیں
لیہ ترقی میں تونسہ سے بہت آگے ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Taunsa