Nawab Ahmad

Nawab Ahmad

Share

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

04/10/2026

*لکی مروت لانگ مارچ کے مناظر ،*
*عوام کی بڑی تعداد لکی مروت گنڈی چوک پر موجود ،،،*
*قافلہ اب کرک کی طرف بڑھ رہا ہے،*
*آج رات قافلہ کرک میں رکے گا ....*

30/09/2026

ڈوہڑہ

راہ ویندیں ٹکریے ہک لحظہ کڈھ سینے توں دل چاتی گئے
کھس نندراں خواب حیاتی دے میڈی اکھیاں دی گھل چاتی گئے
کجھ تیر نظر دے وار کیتے کجھ مکھڑے دا تل چاتی گئے
چپ چاپ ودے ہیں تہوں بادل ساڈے لب دی سئیں کھل
چاتی گئے

Nawab Ahmad 💫

29/09/2026

تونسہ دانش سکول کیس جان کی بازی ہارنے والی طلبہ کے لواحقین کا انصاف کا مطالبہ دانش اسکول میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد معصوم بچی کی میت گھر روانہ…
ماں کی گود اجڑ گئی، ایک گھر کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔
یا اللہ، اس خاندان کو صبر عطا فرما

07/09/2026

The Eagles catch his pary @ @

01/09/2026

Lines 👑💯

01/09/2026

With Facebook for Creators – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

31/08/2026

Lines 👑🚩

30/08/2026

True line 🦅👑

12/08/2026

11/08/2026

🟢 14 اگست آزادی بمپر قرعہ اندازی! 🇵🇰

احمد ایپل اسٹور تونسہ کی جانب سے آزادی کا شاندار تحفہ!

کم خرچ میں اپنا خواب سچا کریں اور صرف چند روپے کی ٹوکن فیس میں برانڈڈ آئی فون جیتیں!

📱 آئی فون 11 (iPhone 11)

کل ممبرز: صرف 24

ٹوکن فیس: 1,500 روپے

جیتنے کا موقع: انتہائی زیادہ (صرف 24 لوگوں میں مقابلہ!)

📱 آئی فون SE (iPhone SE)

کل ممبرز: صرف 25

ٹوکن فیس: صرف 1,000 روپے

جیتنے کا موقع: سنہری اور آسان!

🎉 خاص بات:

قرعہ اندازی 14 اگست کی شام کو احمد ایپل اسٹور پر باقاعدہ لائیو بھی کی جائے گی۔

تمام ممبرز کے سامنے مکمل شفافیت کے ساتھ نام نکالے جائیں گے۔

⚠️ نشستیں انتہائی محدود ہیں!

"پہلے آؤ، پہلے پاؤ" کی بنیاد پر ٹوکن بُک کروائیں اور آزادی کی خوشیوں کو دُگنا کریں۔

📞 بکنگ اور معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:

فون/واٹس ایپ: [0332-7741652]

ایزی پیسہ: Shafi Ud Din
03327741652
مقام: احسان موبائلز & احمد ایپلز نیو حبیب مارکیٹ اولڈ کالج روڈ نزد دبئی موبائل اسیسریز تونسہ شریف

Category

Address

Eadgha Rood
Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Taunsa.