Dr. Malak Shahzad Ahmad

Dr. Malak Shahzad Ahmad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Malak Shahzad Ahmad, Dir, Pakistan, Timurgara.

ماہرِ امراضِ: ہڈی جوڑ، پٹھہ، کمر، گھٹنے، آرتھرائٹس اور درد - کلینک: اتفاق میڈیکل کمپلیکس تیمرگرہ
آرتھوپیڈکس، سپائن اینڈ سپورٹس سرجن
اوقات: صبح 8 تا شام 6 بجے | چھٹی بروز جمع۔
اپائنٹمنٹ: 03408003688
MBBS | FCPS | MCPS | RMP
MTI-KTH-KMC Peshawar

22/04/2026

کلینک: اتفاق میڈیکل کمپلیکس، تیمرگرہ
سپائن، آرتھوپیڈک اینڈ سپورٹس سپیشلسٹ

ڈاکٹر ملک شہزاد
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس (کے ٹی ایچ، پشاور)
ایم سی پی ایس (کے ٹی ایچ، پشاور)
آر ایم پی (پاکستان)
سابق رجسٹرار آرتھوپیڈک وارڈ، کے ٹی ایچ / کے ایم سی، پشاور
کلینک: اتفاق میڈیکل کمپلیکس، تیمرگرہ
وقت: صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک, چھٹی بروز جمع
ماہرِ امراضِ:
گھٹنے کا درد
کندھے کا درد
ریڑھ کی ہڈی کا درد
کولہے کا درد
گردن کا درد
کہنی کا درد
بازو کا درد
جسم کے عمومی درد
ہڈی و جوڑ
ریڑھ کی ہڈی

آرتھروسکوپی
جوڑوں کی تبدیلی (جوائنٹ ریپلیسمنٹ)

ہڈیوں کی بیماریوں کی تشخیص
جوڑوں کے امراض
پٹھوں کے امراض
ریڑھ کی ہڈی کے امراض
فریکچر
ڈسلوکیشن
📍 کلینک: اتفاق میدیکل کمپلکس تیمرگرہ
رابطہ: 8003688 0341

20/04/2026

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی بڑھتی ہوئی شرح ایک تشویشناک رجحان ہے، اور اس کے پیچھے کئی اہم وجوہات کارفرما ہیں:

سب سے بڑی وجہ غیر صحت بخش طرزِ زندگی ہے، جس میں زیادہ سویٹس، زیادہ گھی، فاسٹ فوڈ، ورزش کی کمی، اور موٹاپا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تمباکو نوشی اور ویپنگ کا بڑھتا ہوا رجحان بھی دل کی بیماریوں کے خطرے کو بڑھا رہا ہے۔

ذہنی دباؤ سٹریس، بے خوابی، اور مصروف زندگی بھی دل پر منفی اثر ڈالتی ہے۔ آج کل نوجوانوں میں ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، اور کولیسٹرول کی زیادتی جیسے مسائل کم عمری میں ہی دیکھنے کو مل رہے ہیں، جو ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھاتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ فیملی ہسٹری بھی اہم کردار ادا کرتی ہے، جبکہ بعض کیسز میں غیر تشخیص شدہ دل کی بیماریاں یا منشیات کا استعمال بھی اس کی وجہ بن سکتا ہے۔

مختصر یہ کہ خراب طرزِ زندگی، ذہنی دباؤ، اور طبی مسائل کا مجموعہ نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنیادی وجہ بن رہا ہے۔
ڈاکٹر ملک شہزاد ۔

19/04/2026

نن، سبا دا پاکستان داسې حال دی چې په پردۍ خیرات کې د، دہ وریجو دیګ ته کینې، چې خپله دې پکې هېڅ فایده نه وي، او خپل کور کې د دہ ډوډۍ درک نه لګي، هغه یې درنه حیر کړي وي۔ خاندے ورتہ ۔ ایلہ یے سم قوم موندے دے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Timurgara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Dir, Pakistan
Timurgara
18300