Bilal Waheed Ludhanvi

Bilal Waheed Ludhanvi

Share

08/05/2023

علماء کی صفات بزبان استاد محترم شیخ الحدیث والتفسیر علامہ مسعود عالم صاحب حفظہ اللہ
1.فرائض و نوافل کا پابند
2.خوش اخلاق
3.بے لوث مبلغ
4.متقی
5.شکرگزار
6.باحیا
7.کثرت سے ذکر ازکار کرنے والا
8.عاجزی اختیار کرنے والا
9.ہر حالت میں حکمت کے ساتھ حق سچ بیان کرنے والا
10.خشیت الہی
11.کثرت مطالعہ
12.متشابہات سے حتی الوسع بچنے والا
13.استقامت
14.صابر
15.انسانیت کا خیر خواں
16.رقیق القلب
17.تہجد گزار
18.ہر کام خوبصورتی سے سرانجام دینے والا
19.حق نا چھپانے والا
20.امانت دار
21.کثرت سے توبہ استغفار کرنے والا
جو عالم اپنے علم پر عمل نہیں کرتا وہ اسوقت تک جاہل ہی رہتا ہے
عالم کا زوال نوافل چھوڑنے سے شروع ہوتا ہے
8.5.2023
جامعہ تربیۃ السلامیہ انٹرنشنل ٹرسٹ فیصل آباد میں کلاس کے )

08/05/2023

ان ٕ شااللہ

05/05/2023

پاکستان کے ممتاذ عالم دین شیخ التفسیر والحدیث حافظ مسعود عالم حافظ اللہ تعالی
فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودیہ
293گ۔ب شیروں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بعد نماذ عصر درس قرآن وحدیث بیان فرمایا اور عالم دین کی فضیلت و اہمیت پر پرزور خطاب کیا ۔
اللہ میرے الشیخ کے علم وعمل میں برکت دے اور انکا سایہ ہم پر تادیر قاٸم و داٸم رہے

آمین ثمہ آمین

05/05/2023

پاکستان کے ممتاذ عالم دین شیخ الحدیث و تفسیر حافظ مسعود عالم حافظہ اللہ
فاضل مدینہ یورنیورسٹی السعودیہ آج بعد نماز عصر 293 گ۔ب شیروں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درس قرآن فرمائیں گے تمام احباب سے شرکت کی پر زور اپیل کی جاتی ہے

Photos from Bilal Waheed Ludhanvi's post 28/04/2023

پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی رحمہ اللہ تعالی کے آبائی گاؤں 166 EB ماچھوال ضلع وہاڑی کی جامع مسجد رحمانیہ جس کی بنیاد مولانا پروفیسر عبدالرحمان لُدھیانوی اور انکے والد محترم نے رکھی تھی۔ جو رشتے میں میرے تایا جان تھے۔ان کی مسجد میں آج جمعہ پڑھانے کی سعادت حاصل ہوٸی ۔اللہ تعالی میرے مرحوم الشیخ کو جنت الفردس میں اعلی مقام عطا فرماے اور ان کی قبر کو جنت کا باغ بناے اور انکی آخرت کی منزلیں آسان فرماے
آمین ثمہ آمین
منجانب : محمد بلال وحید لُدھیانوی متعلم جامعہ سلفیہ فیصلآباد

20/04/2023

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لئے رؤيت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج شام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ھورھا ھے ۔ وفاق المدارس السلفیہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل پروفیسر چوھدری محمد یاسین ظفر حفظہ اللہ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی میں اھل حدیث مکتبہ فکر کی نمائندگی فرماتے ھوئے آج کے اجلاس میں بھی ان شاء اللہ شرکت فرمائیں گے ۔

ملک بھر میں احباب سے درخواست ھے کہ اپنے ھاں چاند دیکھنے کے لئے ذوق و شوق کا مظاہرہ کریں اور اگر ملک میں کہیں بھی ، کسی کو چاند نظر آئے تو یہ شہادت دینے کے لئے براہ راست حضرت پروفیسر محمد یاسین ظفر صاحب کے درج ذیل نمبروں پر انہیں اطلاع کریں ۔
0300 6600874
0333 6600874

11/04/2023

مولانا عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ 💞

27/03/2023

قاری یعقوب فیصلآبادی

Photos from Bilal Waheed Ludhanvi's post 12/02/2023

مجھے نہیں معلوم کون کس کے ساتھ کیسا ہے ✌❤
جو میرے ساتھ اچھا وہ میرے لیے اچھا ہے 🤠😍🤗

محمد بلال وحید لدھیانوی

Category

Telephone

Address

Faisalabad
Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Waheed Ludhanvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Toba Tek Singh.