Molan Muhammad Ashraf Sab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molan Muhammad Ashraf Sab, Health/Beauty, Toba Tek Singh.
26/05/2026
مدرسہ جامعہ عبیدیہ میں انشاءاللہ عیدکی نماز 6:30 بجے اداکی جاٸگی
تمام احباب وقت کی پابندی کریں
20/03/2026
مدرسہ جامعہ عبیدیہ میں انشاءاللہ عیدکی نماز 7:30 بجے اداکی جاٸگی
تمام احباب وقت کی پابندی کریں
12/03/2026
*مجلس بیان تکمیل قرآن کریم*
*مدرسہ عبیدیہ*
پچیسویں رات بروز ہفتہ
*سکول والی مسجد*
چھبیسویں رات بروز اتوار
*مسجد اللہ اکبر*
ستائسویں رات بروز پیر
*ابو بکر صدیق مسجد*
ستائسویں رات بروز پیر
*بستی والی مسجد*
ستائسویں رات بروز پیر
*پانچ مرلہ سیکم مسجد عمر بن خطاب*
اٹھائیسویں رات بروز منگل
*مدرسہ للبنات*
انتیسویں رات بروز بدھ
*مسجد زوہیب برکس*
انتیسویں رات بروز بدھ
قرآنِ کریم کی تکمیل پر اجتماعی دعا کرنا مستحسن عمل ہے اور دعاؤں کی قبولیت کے اوقات میں سے ہے اس بابرکت مجالس میں شرکت کرکے اپنے دلوں کو منور فرمائیں
16/02/2026
*الحمدللہ یہ تصویر میں نظر آنے والے سارے حافظ قرآن بچے جن کا تعلق گاؤں 350 سے ہیں* 😊
*سارے بچے اس سال رمضان المبارک میں تراویحوں میں قرآن پاک سنانے کے لئے جمع ہوئے ہیں* 😍
*کون سا بچہ اس سال کہاں تراویح پڑھا رھا ہے اس کی تفصیل ملاحظہ فرمائیے* 👇
*حافظ محمد مدثر*
لاہور یونیورسٹی ہاسٹل آف لاہور تراویح پڑھائے گا
*حافظ محمد ذیشان*
ٹوبہ شہر میں تراویح پڑھائے گا
*حافظ سعد کلیم اللہ*
مدرسہ البنات 350 میں تراویح پڑھائے گا
*حافظ طیب*
لاہور شہر اپنے گھر میں تراویح پڑھائے گا
*حافظ حماد عرفان*
حاصلپور شہر کے قریب ایک گاؤں میں تراویح پڑھائے گا
*حافظ احمد اینڈ حافظ عبدالودو*
جامع مسجد اللہ اکبر 350 میں تراویح پڑھائیں گے
*حافظ فیضان اینڈ حافظ حامد*
جامع مسجد ابوبکر صدیق مسجد 350 میں پڑھائیں گے
*حافظ فرحان اینڈ حافظ حنظلہ*
سکول 350 والی مسجد میں تراویح پڑھائیں گے
*حافظ عبداللہ اینڈ حافظ عبدالمعیذ*
پانچ مرلہ مسجد 350 میں تراویح پڑھائیں گے
*حافظ عثمان اینڈ حافظ اسماعیل*
بستی 350 والی مسجد میں تراویح پڑھائیں گے
*حافظ صارم اینڈ حافظ عبدالوہاب*
مسجد الذوہیب برکس 351 میں تراویح پڑھائیں گے
*حافظ اسامہ اینڈ حافظ عبدالقدوس*
جامع مسجد 346 میں تراویح پڑھائیں گے
*حافظ عبدالسمیع*
مسجد صدیق اکبر 346 میں سامع ہوگا