Elahi Sports Club ESC
Sports club
01/02/2026
🇵🇰 پاکستان نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے راؤندا کر دیا!
سیریز 3-0 پر پاکستان کے نام، اور آسٹریلیا کو وائٹ واش کر دیا گیا۔ 🔥
بیٹنگ میں شاندار کارکردگی: صائم ایوب، بابر اعظم، شاداب خان نے کمال کر دیا، جبکہ خواجہ نفے نے بھی بہترین چھوٹی اننگز کھیلی اور پاکستان کو 208 رنز کے دیو ہیکل ہدف تک پہنچایا۔ 🏏💥
بولنگ میں بھی کوئی کمی نہیں: محمد نواز نے کریئر کی بہترین بولنگ 5-18 کے ساتھ دکھائی، اور شاہین آفریدی نے نئے گیند کے ساتھ دھوم مچا دی۔ 🎯
ورلڈ کپ سے صرف 6 دن پہلے، پاکستان ہر شعبے میں مضبوط لگ رہا ہے! 🇵🇰💪
22/09/2022
07/09/2022
دا غم خبر؛
چیرمین الہی سپورٹس کلب الپوری مشتاق احمد
کا والد محترم بقضاہے الہی وفات پا چکا ہے
نماز جنازہ اج دن11 بجے GHS NO # 2 کوزہ الپوری میں ادا کی جاہیگی
دعاؤں میں یاد رکھیں
09/05/2022
Congratulations🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊
09/05/2022
NASAR Khan & AWAIS Lefty players of ELAHI SPORTS Club Alpurai
دونوں نے الپوری کے AK48 TOURNAMENT میں شاندار، کھیل کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو سییمی فاینل کے لیے کوالیفائی کیا
09/05/2022
YASIR Great All rounder of ELAHI Sports club
For Ak48 tournament Alpurai
06/05/2022
06/05/2022
Congratulations ❤❤❤