Anmol Artist

Anmol Artist

Share

Mehndi , crochet, fashion,food,online business setup

13/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Manzoor Ahmad, Amber Javad

11/05/2026

Unstitched printed lawn shirt
With organza patches for Daman and sleeves
And motif for sleeves
Affordable price
1200 only
Delivery all over the Pakistan

09/05/2026

Henna Art created by me🥰

08/05/2026

پیور لان 2 پیس سوٹ۔پیاری سی پرنٹڈ شرٹ بلیک ٹراؤزر کے ساتھ😍۔
بلکل نرم سا سکون والا کپڑا ہےاور بہت ہی مناسب قیمت میں مل جائے گا آپ کو۔
جو دکھایا جائے گا وہی بھیجا جائے گا۔کوئ فراڈ نہیں۔کم قیمت میں اچھی چیز ملے گی آپ کو۔
قیمت صرف 1400
ڈیلیوری پورے پاکستان میں ہو جاہے گی۔

07/05/2026

میں کروشیا سے بنائی گئی چیزیں سیل کر چکی ہوں لیکن
آنلائن ابھی سیل نہیں کی۔ یہ پونیاں میں نے بنائی تھی لیکن بیٹی ایسے پہن رہی ہوتی ہے جیسے انگوٹھی ہو😄۔
یہ سیل ہو چکی تھی ۔سوچا آ پ کو دکھا دوں۔اگر اپنی پیاری پیاری بیٹیوں کے لیے بنوانا چاہتے ہیں تو آڈر کر سکتے ہیں۔

06/05/2026

یہ بن رہا ہے جی چکن توا پیس😋۔
لاہور میں کئی جگہوں پر اچھا مل جاتا ہے لیکن میں بناتی ہوں گھر پر۔جو کہ بہت ہی مزے کا بنتا ہے۔اگر آپ باہر سے ٹرائے کر چکے ہیں تو ایک بار گھر کا بنا صاف ستھرا اور مزیدار سا توا پیس ضرور ٹرائے کیجیے۔انشاءاللہ آپ کو بہت پسند آئے گا۔
گھر میں اپنے لیے منگوائے یا پھر مہمانوں کی آمد ہو۔
آپ آڈر کر سکتے ہے۔یہ آفرصرف لاہور والوں کے لیے ہے۔
آڈر کرنے کے لیے
Inbox کریں

05/05/2026

⁦❤️⁩پیاری سی بیٹی کے ہاتھوں پر مہندی

04/05/2026

Zalmi😍❤️

04/05/2026

کیسی لگ رہی ہے مہندی؟

27/12/2024

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

Photos from Anmol Collection's post 24/09/2024

Handmade wool gloves and keychains.
Dm for order.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Lahore