A.G Law Associates
Ali & Co. Legal Practitioners
02/05/2026
Night vibes
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
24/11/2025
کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 نومبر 2025 کو صبح 11:30 بجے کارونجھر پہاڑ جیسے قدیم ورثے کے تحفظ اور سندھ حکومت کی داخل کردہ اپیل واپس لینے کے مطالبے کے لیے پیدل مارچ کا اعلان کیا ہے۔
پیدل مارچ نیو پارکنگ سندھ ہائی کورٹ سے شروع ہوگا اور وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ تک جاری رہے گا، جہاں پہنچ کر جنرل باڈی کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ انشاالله