Glow Organi by KAM
Skin and hair care products. Natural organic products especially made for enhancing your beauty.
ہر نیا دن صرف سورج نہیں لاتا…
یہ اپنے ساتھ ایک نیا موقع بھی لاتا ہے
کبھی خود کو دوسروں سے compare نہ کیجیے۔
پھول، پودے، درخت… سب ایک ہی موسم میں نہیں کھلتے
اسی طرح ہر انسان کا وقت الگ ہوتا ہے۔
آج اپنے لیے تھوڑا وقت نکالیے۔
پانی پیجیے !
مسکرائیے !
اور خود سے نرمی سے پیش آئیے۔
یاد رکھیں…
چھوٹی چھوٹی اچھی عادتیں ہی بعد میں خوبصورت تبدیلی بنتی ہیں 💚
Have a peaceful & productive morning
09/05/2026
اتنی زبردست ڈیل ہے
قیمت شریف صرف 1850
ڈی سی بالکل فری
آرڈر کے لیے صرف وٹس ایپ
0327 1726696
08/05/2026
جینٹل کلین + ہائیڈریشن + نیچرل گلو
سب ایک ڈیل میں
Price: 1600
DC free ✨
Wts app
0327 1726696
08/05/2026
عید قریب ہے تو بالوں کے ساتھ چہرے کی کئیر بھی ضروری۔۔
تو آپکی ڈیمانڈ پہ آفرز آ رہی ہیں
جس میں ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ڈلیوری بھی فری ۔۔
سو جلدی سے فایدہ اٹھائیں۔
آفر کا وقت صرف سات دن۔
Wts app
03271726696
07/05/2026
ہمارے ہیئر کئیر چیلنج کا تیسرا دن ہے۔
امید ہے آپ سب نے پہلے دو ٹاسک مکمل کر لیے ہوں گے۔ اگر کر لیے ہیں تو کمنٹ میں ضرور بتائیے گا کہ آپ کو کیسا رزلٹ ملا۔
اکثر ہم چہرے کی تو بہت دیکھ بھال کر لیتے ہیں لیکن بالوں کو وقت نہیں دیتے۔
کبھی جلدی میں باندھ دیتے ہیں، کبھی گیلے ہی چھوڑ دیتے ہیں، یا آئل لگا کر بھول جاتے ہیں۔
نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بال روکھے، کمزور اور بے جان لگنے لگتے ہیں۔
آج کا ٹاسک آپ کے بالوں کو دے گا نیا والیوم اور مضبوطی۔
تیسرا ٹاسک
انڈہ + دہی + کوکونٹ آئل کا پیسٹ
ایک انڈہ لیں
اس میں دو چمچ دہی مکس کریں
اور ایک چمچ کوکونٹ آئل شامل کریں
اس پیسٹ کو بالوں کی جڑوں سے لے کر سِروں تک لگائیں
20 سے 30 منٹ چھوڑ دیں
پھر ہلکے شیمپو سے دھو لیں
یہ سادہ سا ٹاسک بالوں کو غذائیت دیتا ہے، انہیں مضبوط بناتا ہے اور قدرتی چمک واپس لانے میں مدد کرتا ہے۔
کل پھر نیا ٹاسک آپ کے انتظار میں ہوگا۔
06/05/2026
✨ آج کا چیلنج ✨
آج ہم آپ کو ایک ایسے “واش” کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں
جو شاید آپ نے پہلے صرف چہرے کے لیے آزمایا ہو… 👀
لیکن آج ہم اسے بالوں پر اپلائی کریں گے۔
ہم اس پورے چیلنج میں روزانہ ہوم ریمیڈیز کے ذریعے
آپ کے بالوں کی نیچرل کیئر کریں گے۔
کیونکہ یاد رکھیں…
آپ کے بال بھی آپ کی خوبصورتی کا اہم حصہ ہیں۔
صرف چہرے کی کیئر کافی نہیں ہوتی۔
آج کا ٹاسک لازمی کریں !
اور اپنا فیڈ بیک ہمارے ساتھ شیئر کریں.
صبح بخیر 🌿✨
ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک نیا موقع ہوتی ہے…
کل کی تھکن، پریشانیاں اور ادھورے کام سب وہیں رہ جاتے ہیں —
آج آپ کو ایک fresh start ملتا ہے۔
اپنے لیے وقت نکالیں…
چاہے 10 منٹ ہی کیوں نہ ہوں۔
اپنے بالوں، اپنی سکن، اور سب سے بڑھ کر اپنے دل کا خیال رکھیں 🤍
یاد رکھیں…
خوبصورتی صرف چہرے کی نہیں ہوتی
یہ سکون، اعتماد اور self-care کا نام ہے۔
آج خود سے ایک وعدہ کریں۔
میں خود کو نظرانداز نہیں کروں گی۔✨
Have a beautiful, positive day ahead 💜
05/05/2026
اپنی عید کی خوشیوں کو آپ بڑھا سکتی ہیں ، اگر آپ اپنی سکن کے ساتھ بالوں کو بھی بھرپور توجہ دیں۔
گلو آرگینی آج سے ایک نیا چیلنج شروع کر رہا ہے جو کہ صرف 7 دن کا ہو گا اور ہوم ریمیڈیز پہ مشتمل ہو گا۔
دلچسپ یہ کہ آپ اسے آسانی سے گھر میں دستیاب چیزوں سے پورا کر سکیں گے۔
آج کا ٹاسک ہے ہئیر آئلنگ۔۔ اکثر لوگ ہئیر آئل کو اپنے سارے مسائل کا حل سمجھ لیتے ہیں جو کے سو فیصد درست نہیں۔۔
ہر چیز کا اپنا اثر ہوتا ہے لیکن ہر ایک پہ مختلف ہوتا ہے۔
آپ بتائے گئے آئل کے علاؤہ بھی جو مہیا ہو اس سے مساج کریں۔
آپ گلو آرگینی کا ہئیر اگر استعمال کر رہے ہیں تو وہی لیجیے۔ یہ پندرہ قسم کے تیل پہ مشتمل ہے۔ مختلف ہربل ایکسٹریکٹ ایڈ کیے گئے ہیں۔
تو شروع کرتے ہیں پہلا چیلنج!!!
05/05/2026
عید الاضحی قریب ہے گھر کے کام بھی خوب ہو رہے ہیں اور مصالحے بھی تیار ہو رہے ہونگے۔
کپڑے ، جوتے بچوں کی تیاریاں بھی عروج پہ ہونگی۔ اللہ پاک آپ سب کو اپنوں کے ساتھ ہزاروں خوشیوں بھری عیدیں نصیب کرے۔ آمین ثم آمین
اب بات آتی ہے ہئیر کئیر کی۔۔۔ چہرے کو تو خوب چمکا کیا جاتا ہے بھاگتے دوڑتے لیکن بال ہمیشہ رہ جاتے ہیں۔ انہیں ہم اکٹھا کر کے کیچر میں قید کر لیتے ہیں۔۔
یہ قید انکی اصل رونق بھئیج لیتی ہے۔
سو آج سے ہم سات دن کا ہئیر کئیر ٹاسک شروع کرتے ہیں جو کے آسان سی ہوم ریمیڈیز پر مشتمل ہو گا۔۔
اگر آپ چاہتے ہیں آپکے بال بھی چہرے کی طرح پرکشش ہوں تو ابھی کمنٹ میں لکھیں "ہم تیار ہیں "۔
ٹاسک کس ٹائم اپلوڈ ہو ساتھ یہ بھی لازمی بتائیے گا۔
جزاک اللہ
02/05/2026
✅BEAUTY DEAL 2
عید کے لیے اگر آپ بالوں اور سکن دونوں کو بہتر کرنا چاہتے ہیں تو یہ کومبو آپ کے لیے ہے۔
ہربل شیمپو — 650
نیچرل ہئیر آئل — 750
نائٹ کریم (50g) — 1000
ٹوٹل قیمت: 2400
Eid Special Offer Price: 2150
ڈیلیوری بالکل فری ہے۔
اس ڈیل میں آپ کو 250 روپے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ، 250 ڈیلیوری چارجز کی بھی بچت ہو رہی ہے۔
یعنی پورے 500 کی بچت۔۔۔
یہ کومبو بالوں کو مضبوط اور سافٹ بناتا ہے جبکہ نائٹ کریم سکن کو آہستہ آہستہ ریپیئر کر کے کلئیر اور بہتر بناتی ہے۔
آفر صرف عید کے لیے ہے، اس لیے اگر لینا ہے تو وقت پر آرڈر کر دیں تاکہ پارسل عید سے پہلے پہنچ جائے۔
Wts app
0327 1726696
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan