Shahjee's Herbal products

Shahjee's Herbal products

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahjee's Herbal products, Health/Beauty, karachi, .

ہم آپ کو بالوں اور جلد کے مسائل کے لیے ہربل اور آرگینک مصنوعات فراہم کرتے ہیں۔
جیسے کہ:
Hayat_i_Nau Regrowth Hair Oil – & kojicbloom whiteing soaps
details whatsApp 92 3162837873
https://chat.whatsapp.com/LdSjDQ1ID6H0E59QOudTkH

02/06/2026

4 order WhatsApp 92 3162837873

27/05/2026

عیدالاضحیٰ مبارک ✨🌙
Shahjee's collection & Shahjee's Herbal products
کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، دعا اور نیک خواہش کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤍
ہمیشہ کی طرح آپ کے اعتماد اور محبت کا بےحد شکریہ۔
دعا ہے یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔ 🌸
✨ Team Shahjee's
"اللّٰہ رب ذوالجلال"آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے۔۔۔
کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکهے۔۔۔
*آمین* *ثم* *آمیـــــــــــــن*

25/05/2026

25/05/2026

4 order WhatsApp 92 3162837873

10/05/2026

Customer review
4 order WhatsApp 92 3162837873

17/04/2026

by Shahjee's herbal products Available details whatsApp 92 3162837873

16/04/2026

السلام وعلیکم پیارے کسٹمرز، کیا حال ہیں آپ سب کے؟
جن کسٹمرز کا صابن یا آئل کا ری آرڈر ہے وہ مجھے ان باکس کریں۔
اور بہت جلد میں آپ سب کے لیے 25 پلس ہربل شیمپو لانچ کرنے والی ہوں۔ جس کے رزلٹس حیاتِ نو ریگروتھ ہیئر آئل جیسے ہی زبردست ہیں۔ یہ ہیئر فال کو روکتا ہے اور نئے بال اُگنے میں مدد دیتا ہے۔ بالوں کے تمام مسائل کا حل ہے اور بالوں کی نشوونما کو تیز کرتا ہے۔
یہ کیمیکلز سے پاک، 100٪ آرگینک "حیاتِ نو شاہ جی ہربل شیمپو" ہے۔

14/04/2026

4 order WhatsApp 92 3162837873

12/04/2026

Available details whatsApp 92 3162837873

Telephone

Website