Enchanting tips

Enchanting tips

Share

follow my page

01/01/2024

No word can express the beauty of that place

Photos from Irha sabeen ghazal's post 01/01/2024
01/01/2024

Happy new year to all members

Photos from Irha sabeen ghazal's post 31/12/2023

At very reasonable price with atteactive colours.U can found it in market with same price but not more colors... Grab it limited stock

28/12/2023

ایک دفعہ میری دادی نے کہانی سنائی تھی جو کچھ یوں تھی
ایک بندہ بہت غریب تھا ۔وہ جنگل چلا گیا تا کہ لکڑیاں کا ٹ کر پیسے کما سکے
اسکو وہاں ایک چڑیل دیکھا ي دی۔اس نے اس آدمی کو بلایا کہ کیا کرنے آئے ہو
آدمی نے کہا بھت غریب ہوں لکڑیاں کاٹنے آیا ہوں برائے مہربانی مجھے اجازت دے دیں۔چوڑیل نے اجازت دے دی
پھر وہ روز آتا اور لکڑیاں کاٹ کر چلا جاتا۔اس کے دن پھرنے لگے ۔و کافی امیر ہو گیا۔
ایک دن چوڑیل آئی اور پوچھا کیسے ہو آپ کے گھر کے حالات کیسے ہیں
آدمی نے جواب دیا بھت اچھے۔اور یہ بھی کہا چوڑیل کو کے آپ سے بہت گندی بدبو آرہی ہے۔چوڑیل بہت ناراض ہوئی ۔اس نے آدمی سے کہا کہ آپ کے ہاتھ میں کلہاڑا ہے مجھے سر پے مارو ۔اس نے کہا نئی میں ایسا نہیں کر سکتا۔چوڑیل نے کہا جلدی کرو۔
آدمی نے اسکو سر پے کلہاڑا مارا۔اس کے سر سے خون بہنے لگا۔چوڑیل نے آدمی کو اشارہ کیا کہ اب جاؤ واپس نئی آنا۔
آدمی چلا گیا۔
دن گزر رہے تے وہ پھر سے بہت غریب ھو گیا اور واپس جنگل کا رخ کیا کافی ٹائم بعد۔ي سوچ رہا تھا کہ اب وہ مر چکی ہوگی
وہ پھر سے لکڑیاں کرنے لگا اتنے میں چوڑیل پھر سے آگئی۔اور کہا کے یہاں دیکھو تم نے جہاں مارا تھا وہ زخم ٹھیک ھو گیا نشان بھی باقی نہیں۔لیکن تمہاری بات مجھے آج بھی یاد ہے اسکا زخم ا ب بھی تازہ هے ۔مجھے اپنی شکل مت دکھاؤ اور واپس مت انا۔
نتیجہ۔تلوار كا وار جسم کو زخمی کرتا ھے اور بری بات روح کو۔۔آپکی ایڈمن فاطمہ

30/11/2023

یا اللہ مجھے پوری پوری خوشیاں دے
میرے قسمت کے اندھیروں کو اُجالے میں ایسے بدل دے جیسے رات کی تاریکی روشن صبح میں بدل جاتی ھے آمین
آپکی ایڈمن فاطمہ

30/11/2023

نئے لوگ نئی جگہ نیا گھر نئے کپڑے سب بہت اچھا لگ رہا ھے مجھے۔۔اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر اس کرم کے لئے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Doha