Waqar official
pk vines.mahboob jan.bunervines
22/11/2023
سگریٹ نوشی خطرناک ہے مگر یاد رکھو V**e ( الیکٹرانک سگریٹ) سگریٹ سے بھی کئی گنا زیادہ خطرناک ہے
ایک تحقیق کے مطابق پانچ سال V**e پینا 30 سال سگریٹ نوشی سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتا ہے.
آجکل چھوٹی عمر کے بچے صرف شو بازی اور TikTok , فیس بک پر ویوز لینے کے لیے ہی اس V**e ( الیکٹرانک سگریٹ) کا بے دریغ استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں جو بعد میں ان کی مستقل عادت بن جاتی ہے ۔جو ان کے لیے انتہائی خطر ناک ثابت ہوتا ہے ۔ جوانی میں ہی ان کے پھیپھڑے ختم ہو جاتے ہیں اور وہ موت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ نئی نسل خصوصاً ان کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی نسلوں کو اس کا شکار ہوکر برباد ہونے سے بچائیں ۔ حکومت وقت کو بھی اس کے خلاف ایکشن لینا چاہئیے.
20/11/2023
پاکستان کا اسٹریلیاء کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
حارث روف سکواڈ سے اوٹ
جبکہ نسیم شاہ بھی انجری کے باعث اوٹ
سیم ایوب اور میر حمزہ۔۔ عامر جمال اور خرم شہزاد شامل 🏏
پہلا میچ 14 دسمبر کو کھیلا جائیگا 🏏
20/11/2023
Allah d obakhy
Ameen
20/11/2023
20/11/2023
کہا جاتا ہے کہ آسٹریلیا ایک ایسی ٹیم ہے جس کی کرکٹ کو کبھی بھی زوال نہیں آیا واقعی آج دیکھ لیا یار کمال کرتے ہیں کبھی تیسرے نمبر والا کبھی پانچویں نمبر والا بیٹسمین میچ جتوا کے جاتا ہے بڑے بہادر کرکٹر ہیں ہار نہیں مانتے دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملا 🥀💜
🙂
20/11/2023
Allan Border 1987
Steve Waugh 1999
Ricky Ponting 2003
Ricky Ponting 2007
Michael Clark 2015
Pat Cummins 2023
Champions. 🏆 🥇 🏅 🏆
11/11/2023
ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ فقیر آباد کی حدود میں چارسدہ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دولہا عدنان عمر زادہ لگ کر زخمی ہوگیا جو ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا
اطلاع ملتے ہی فوری طور اے ایس پی فقیر آباد سید طلال احمد شاہ ہمراہ مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئے
اے ایس پی سید طلال احمد شاہ نے جائے وقوعہ کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کرائم سین پر شواہد اکٹھا کرنے کی نگرانی کی
مقتول کے لواحقین کی رپورٹ پر باقاعدہ مقدمہ درج کیا جائے گا جبکہ ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کیلئے مختلف پہلوں پر جامع تفتیش کا آغاز کردیا ہے
*اے ایس پی سید طلال احمد شاہ*
09/11/2023
📍پشاور میں مکڈونلڈز بند..
شاید پشاور دنیا کا پہلا شہر ہے جہاں مکڈونلڈز بائیکاٹ کی وجہ سے بند ہوا ہے..
پٹھان یہاں بھی بازی لے گئے..
فوج اور پولیس کے زیر نگرانی ملک کے تمام مساجد سے اعلانات شروع ہوگے۔
ڈاکٹر نے اسرائیلی بمباری کے شکار فلسطینی بچے کی زخمی ٹانگ کا علاج کرنا تھا لیکن درد کم کرنے کا انجیکشن anesthesia نہیں تھا۔۔ بچے نے ڈاکٹر سے کہا اپ علاج کریں میں قران پڑھتا ہوں مجھے درد محسوس نہیں ہوگا۔۔۔ تاریخ میں یہ مثال تو ہم نے سیدنا علی کی پڑھی تھی، جب اپ کے جسم مبارک سے تیر نکالا گیا تھا اور اپ صلاة کے لیے کھڑے تھے۔۔
ہماری قوم پر ائندہ شکوہ شکایت اور ماتم حرام ہے۔۔ مگر میرا کلیجہ نکل آیا اس بچے پر ان کے والدین پر لاکھوں سلام پیش کرتا ہوں بہت بہادر بیٹے کو جنم دیا ہے آپ نے اللہ تعالیٰ اپنے حبیب مکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقے میں سلامت رکھے ہر طرح کے درد کو دور کرے غیب سے مدد فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم.
Click here to claim your Sponsored Listing.
20/11/2023