Rai Azam
for love pakistan and support pakistan army
پاکستان نے افغانستان میں کارروائی کرکے وہاں ٹی ٹی پی کے مبینہ کمانڈر کا گھر اُڑا دیا ہے جس میں چھ لوگوں کے مرنے کی اطلاع ہے۔ اسے کل کے خودکش حملے کا جواب بھی کہا جا رہا ہے، لیکن پاکستانی شہدا کا مذاق اُڑانے والے یوتھئے اس وقت افغانی شرپسندوں کی حمائت میں باولے ہوئے پڑے ہیں۔
😳😳😳
ایسی سبزی كا نام بتاؤ جس میں نقطہ نہ ہو
مثلا ساگ😁😜
اب آپكی باری
رشتے اگر بکھر جائیں تو آگ لگانے والوں کا آپکے آس پاس ہجوم لگ جاتا ھے
تُمہارے نفس کی تربیت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ ____
تُم اُن چیزوں سے دوری اختیار کرو، جو تُمہیں دوسروں میں بُری لگتی ہے۔۔۔۔۔!!! 🦋✨🥀👍
27/10/2022
غیبت زنا سے بھی بڑا گناہ ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Arab