kmb316.ksa

kmb316.ksa

Share

health and beauty and business and sports and medical

31/05/2024

اگر ورثت کی حقدار اولاد ہے تو جو باپ نے ملک کا لوٹا ہے وہ مرنے کے بعد اولاد واپس کرئے ویسے انہوں نے نہیں کرنا

31/05/2024

خاموش سولات كا جواب دیں

31/05/2024

سنا ہے آصف علی زرداری دبی میں کڑچ ہو گیا ہی یعنی وڑ گیا ہے اگلی خبر کا انتظار کریں

27/05/2024

پاکستان کا خفیہ نظام دنیا کا بہترین خفیہ نظام ہے
اربوں ڈالر لندن، دوبئی، سوئٹزرلینڈ اور لندن پہنچے
لیکن کسی کو خبر تک نہیں

26/05/2024

پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارگرگی کے بعد اعوام میں چئیرمین پی سی بی یہ تائثر دے رہے ہیں ہمارا ھدف سیرس نہیں ولڈ کپ جیتنا ہے

یی گولی 75 سالوں سے ہمیں مل رہی ہے کہ ہم نے چپکے سے انڈیا پر قبضہ کر لینا ہے اور خود پورے پاکستان کو برباد کر دیا اب ٹرینگ کے بعد وہ گولی ہمیں پھر دی جا رہی ہے ہمارا ہدف ولڈ کپ ہے بندہ پوچھے یہ تو وہی بات ہوئی نہ پیٹ درد کے لیے سرمہ

اگر کسی اچھے کرکٹر سے لڑکے ٹرینڈ کرواو

اگر فوج سے کروائے ہیں تو اب بندوق بھی ہاتھ میں دو تاکہ ولڈ کپ اٹھا کر لے آئیں

26/05/2024

آجکل لوگ کھسروں کو آواز کسنے سے پہلے سو بار سوچتے ہیں کہیں یہ نامعلوم ہی تو نہ ہوں

24/05/2024

today pic

23/05/2024

سننے میں آرہا ہے کہ قطر والوں کو منانے کے بھانے خان سے صلح کروانے پر ترلے منتین ہو رہی ہیں کہ آپ نے امریکہ کو منا لیا تھا اب خان کو کیسے بھی منائیں

23/05/2024

كڑوا سچ مطالعہ پاکستان کی صرف یہ بات سچی نکلی کہ میدانی علاقوں میں سردیوں میں سخت سردی اور گرمیوں میں سخت گرمی ہوتی ہے_*

23/05/2024

لفافه صحافیوں کو دبئی میں گھڑی فروخت کرنے کا پتہ فوراً چل گیا تھا، کھربوں کی جائیدایں بنانے والوں کا نہیں۔
کڑوا سچ

23/05/2024

مجھے تو یہ سوچ سوچ کر ساری رات نیند نہیں آئی کے ہمارے محافظ اس وقت وردی میں ہو گے یا میک اپ میں

22/05/2024

شاہد آپ کسی نے انگلش فلم 300 دیکھی ہو اس میں فارسی بادشاہ کھسرے کے روپ میں دیکھا تھا شاید ادھر بھی ہمارے لمنبر ون ادکار کاپی کر رہے ہو

Telephone

Website