Awais shah

Awais shah

Share

Islamic history

Photos from Darband Tap ball Crickt's post 19/07/2025
09/07/2025

Game on hi

09/02/2025
18/10/2024

Noman Ali 🤝 Sajid Khan

اسپن کی جوڑی نے تمام 20 وکٹیں شیئر کر کے پاکستان کو سیریز میں واپس لے لیا 💪… See more

19/08/2024

🏆🏆🏆
400ڈیم ہزارہ کرکٹ کلب #چیمپین🏆🏆🏆
400ڈیم میں UCB RULES کے مطابق ایک ایونٹ کھیلا گیا جس کی چیمپین ٹورنامنٹ کمیٹی بنی
اگر پرفارمنس کی بات کریں تو
🏏🥎
دوستو اس سٹار آلراونڈر نے ہر میچ میں ون مین آرمی شو کیا اورباولنگ میں کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور بیٹنگ بھی لاجواب کی اور بلندوبالا سکسز لگائے سیمی فائنل میچ میں صرف 3رنز پے اوور ڈلیور کیا اور اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی حاصل کرائی.فائنل میں لاجواب پاورہٹنگ کی.
مزید دیکھا جائے تو #قاری ساجد کیانی 🏏کی جانب سے بھی دبنگ بلے بازی ہر میچ میں خوبصورت شوٹز لگاۓ اور 2 مشکل ترین کیچز پکڑے اور بہترین پلاننگ کے ساتھ ٹیم کھلائی اور ٹیم کی جیت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کیا.
🏏 نے فائنل میں سکسز کی برسات کردی
باؤلنگ میں معازنے بھی کمال کر دیا اپنی ٹیم کو پہلا میچ ہارا ہوا جتوا دیا. 🥎 نے اچھی باولنگ کی
#فیضان نے بھی ہر میچ میں اچھی باؤلنگ کی. #کاشی نے عمدہ بیٹنگ کی. #احسن نے عمدہ بیٹنگ کی.بہترین پرفارمنس پوری ٹیم کی جانب سے اور ایک بڑے عرصے کےبعد اپنے گھر یعنی ہوم گراونڈ میں چیمپین بننے کا موقع ملا.اللہ پاک مزید کامیابیاں دے. آمین.ہماری طرف سے اس ٹیم کے سپانسر ♥♥اور اولڈ ٹیم کیپٹن 🤩♥کو بھی بہت بہت مبارکباد
فیوچر میں اس ٹیم کےلیے نیک خواہشات

Fahad nazral 🔥 19/08/2024

Fahad nazral 🔥

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Industrial Area Jeddah Phase 1
Jeddah
22428