Khosa official 786

Khosa official 786

Share

Khosa Official 786

25/01/2026

صبح کا اغاز کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جاتے جاتے اللہ کا نام لکھ کر جانا
🤲🤲👈

24/01/2026

صبح کا اغاز کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جاتے جاتے اللہ کا نام لکھ کر جانا
🤲🤲🤲👈

23/01/2026

سب دیش پردیس والوں کو میری طرف سے جمعہ مبارک
🤲🤲👈

23/01/2026

الحمداللہ ❤️
‏الیکشن کمیشن نے این اے 185 ضمنی انتخابات میں مینہ دھاندلی کے حوالے سے پی پی امیدوار سردار دوست محمد کی درخواست مسترد کردی
درخواست گزار الیکشن ٹریبونل میں رجوع کرسکتے ہیں، فیصلہ
ن لیگ کے محمود قادر خان لغاری کی کامیابی برقرار
👌👌👌👈

22/01/2026

انَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
وطنِ عزیز کی خاطر دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک اور بہادر جوان سپاہی زین شمالی وزیرستان میں شہید ہو گئے 🇵🇰
اللّٰہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔
🤲🤲🤲🤲👈

22/01/2026

سعودی عرب میں مجھے یہ ٹیپر کا پیکٹ 5 ریال کا ملا پاکستان میں کتنے کا ہوگا
✍️👈

22/01/2026

میرے پردیسی مزدور براؤ پریشان نہیں ہونا
🙏🙏🤲🤲👈

22/01/2026

ان چار کھلاڑیوں میں سے اپ کیس کے فین ہیں
وسیم اکرم شعیب اختر شاہد افریدی پھر افریدی
✍️✍️👈

22/01/2026

😭😭😭👈

Photos from Khosa official 786's post 22/01/2026

لاہور: پولیس اہلکار کی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار
یہ ہمارا خوبصورت پاکستان
😭😭😭👈

22/01/2026

"کراچی کے گل پلازہ میں گزشتہ روز آگ لگ گئی، جس میں ایک تاجر کا 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کیش جل کر راکھ ہو گیا! تاجر کا کہنا ہے کہ وہ اللہ کی رضا میں راضی ہے اور اللہ تعالی اسے اور دے گا۔"
🙏🙏👈

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Jeddah