VidioVault

VidioVault

Share

پلی قلعہ ڈیم خوبصورت ویڈیو

06/03/2026

*👆🏻 ده جمعی مبارکه ورځ دی درود شریف مو هیر نشی 🌷🍁💐* 🌻

05/03/2026

یااللہﷻ قیامت کے دن حضرت محمدﷺ❤
کی شفاعت نصیب فرمانا.. آمین "🤲

04/03/2026

*کیا تمہیں اہلِ فلسطین یاد ہیں؟*

ہر طرف جنگوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں…میڈیا کی توجہ بدل چکی ہے…لیکن غزہ کے حالات نہیں بدلے۔

بچے بھوک سے مر جاتے ہیں، اور مائیں اپنے بچوں کو مرتے ہوئے دیکھتی ہیں جس کے لیے کوئی کچھ نہیں کر پاتا۔ قحط شروع ہو چکا ہے… اور خاموشی جرم میں شریک ہے۔

کیا ہم اُنہیں ایسے ہی تنہا چھوڑ دیں؟
کیا ہماری دعائیں صرف ہمارے گھروں تک محدود رہیں؟
کیا ہمارے دسترخوانوں پر اُن کا کوئی حق نہیں؟

*اہلِ فلسطین کو مت بھولو۔*
* ان کی مدد کو اپنی ذمہ داری سمجھو۔
* اپنی استطاعت کے مطابق ڈونیٹ کیجیے۔ (چاہے تھوڑا ہی مگر ضرور کیجیے)

کیونکہ، اگر کل اللہ تعالیٰ کے ہاں ہم سے پوچھ لیا گیا کہ جب تمہارے بھائی بھوک سے مر رہے تھے تو تم کہاں تھے؟
*تو ہم کیا جواب دیں گے؟

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

TAOL, JEDDAH
Jeddah
21442

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VidioVault posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Jeddah.