asghar Ali jamali

asghar Ali jamali

Share

نا وہ باغی نا غدار قیدی نمبر 804 عمران خان سے پیار کرنے والوں پیج کو فالو کرو

24/10/2025

انشاء اللہ تبدیلی صرف کے پی کے میں نھیں آئے گی تبدیلی پرے پاکستان میں آئے گی وزیر اعلیٰ کے پی کے کا چارسدہ میں قوم سے خطاب # #

22/10/2025

‏سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلاء کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام:
- 21 اکتوبر 2025

“عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔

‏جبکہ عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔ جو مظالم عاصم لاء کے تحت ڈھائے جا رہے ہیں، ان سے ریاست "ہارڈ" نہیں بلکہ اس کی جڑیں مزید کمزور ہو رہی ہیں۔ 26 نومبر اور مریدکے کی طرح اپنی ہی فوج، رینجرز اور پولیس کے ذریعے اپنی ہی عوام پر گولیاں برسانے سے کوئی ریاست مضبوط نہیں ہو سکتی۔

‏خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریکِ انصاف کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے۔ اس مینڈیٹ کے تحت یہ میرا آئینی اور جمہوری حق ہے کہ صوبے کی پالیسیاں خود مرتب کروں، کیونکہ میں براہِ راست عوام کو جوابدہ ہوں۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بھی یہ حق ہے کہ وہ میرے ساتھ مشاورت سے صوبے میں ان پالیسیوں کا نفاذ یقینی بنائیں، جن کے لیے عوام نے ہم پر اعتماد کر کے ہمیں ووٹ دیا ہے۔

‏تحریکِ انصاف کے دور حکومت میں بہتر پالیسیوں کے باعث خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں امن قائم ہوا، مگر رجیم چینج کے بعد سے حالات مسلسل بگڑتے جا رہے ہیں۔ میں تین سال سے مسلسل کہتا آیا ہوں کہ ہمیں دانشمندی اور دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ پرامن انداز میں معاملات آگے بڑھانے چاہییں۔ افغانستان سے کشیدہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ نفرت اور تصادم کسی کے مفاد میں نہیں، عوام کے حقیقی نمائندوں کی بنائی ہوئی پالیسیاں ہی دہشتگردی کا دیرپا حل نکال سکتی ہیں۔

‏میرے خلاف قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کو جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں گزشتہ دس ماہ سے انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ مشکل سے 10 ماہ بعد کیس کی سماعت کی تاریخ ملی، مگر ضمانت کا فیصلہ تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ میں تحریکِ انصاف کے تمام سیاسی قائدین، اراکینِ اسمبلی، اور وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب سے میرے تمام کیسز کی عدالتی کارروائیوں میں باقاعدگی سے شرکت کریں، سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود رہیں، اور انصاف کے حصول تک اپنی موجودگی برقرار رکھیں۔ اوپن کورٹ کے کیسز میں شرکت آپ کا قانونی و جمہوری حق ہے۔

‏تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں نواز شریف کو جیل میں روزانہ کثیر تعداد میں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت تھی، فیملی کو بلا روک ٹوک رسائی حاصل تھی، بلکہ جیل میں دعوتوں تک کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ اس کے برعکس آج مجھے مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ اس سے بڑی سیاسی انتقام کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔

‏مجھے جیل مینول کے مطابق بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ پچھلے دس مہینوں میں صرف ایک بار میرے بیٹوں سے بات کروائی گئی، وہ بھی تین تین منٹ کے دو مختصر وقفوں سے۔ مجھے ناصرف بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے بلکہ بطور پارٹی لیڈر، اپنے سیاسی ورکرز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ وکلاء، سیاسی رفقاء اور اہلِ خانہ سے ملاقات میں بھی مسلسل رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ سراسر بنیادی اور قانونی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔”

15/10/2025

*_وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا حلف ہو گیا_*

*_پوری قوم کو مب ہو
> _*🇧🇫🌹🇵🇰*

13/10/2025

*وقت کروٹ بدلتا رہتا ہے۔*
*کبھی افغانی ہمارے محافظ بنے ہوئے تھے*
*آج کل ہم اور وہ ایک دوسرے کو اپنا دشمن مانتے ہیں۔*

13/10/2025
12/10/2025

PTI Leader Salman Akram Raja Important Press Conference in Peshawar

08/10/2025

*‏🚨علی امین گنڈاپور کی جگہ سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ ہونگے، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ🔥❤️*

08/10/2025

اج کی توشہ 2 ک سماعت کے دوران عمران خان اور علیمہ خان کے گفتگو کا مختصر خلاصہ

ہم نے عمران خان کو خوشخبری دی کہ خان صاحب آپ کی کال پر کے پی، پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر، گلگت اور پورے پاکستان سے عوام بڑی تعداد میں پشاور پہنچی اور جلسے کو تاریخی بنایا، علیمہ خان
[: ‏عمران خان کا عاصم منیر کو مشورہ

عاصم منیر اگر تم کرکٹ کی بہتری چاہتے ہو تو محسن نقوی کو اس پوزیشن سے ہٹا دو اور کوئی قابل بندہ لگاو، محسن نقوی نے کرکٹ کو Destabilized کردیا ہے، 2021 میں ہم نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی، علیمہ خان
اہم ترین

عمران خان نے کہا کہ FIA ٹیم میرے پاس آئی اور کہا کہ ہم آپ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کاروائی کیوں نا کریں آپ کے Twitter Account سے اینٹی سٹیٹ بیانات آ رہے ہیں

عمران خان نے کہا کہ میں سابق وزیراعظم ہوں اور 80 فیصد قوم کا نمائندہ ہوں، مجھے ہورا اختیار ہے کہ میں جو قوم کیلئے بہتر سمجھوں وہ کہوں اور کوئی مجھے اس سے روک نہیں سکتا، علیمہ خان]
عمران خان کی فارن پالیسی پر گفتگو

عمران خان نے کہا کہ جب میں وزیراعظم تھا تو اس وقت افغانستان میں پاکستان دوست حکومت نہیں تھی اور افغانستان کی ایجنسیاں انڈیا کے قریب ہو کر کام کررہی تھیں
لیکن میں افغانستان گیا، بات چیت کی اور امن کی راہ ہموار کی،
لیکن عاصم منیر نے جب Takeover کیا تو اس وقت افغانستان میں پاکستان دوست حکومت تھی لیکن انھوں نے افغانستان کے خلاف کام کیا،
مہاجرین کو ذلیل کر کے نکالا
دو مرتبہ بمباری کی
افغانستان کے ساتھ مزاکرات امن کیلئے ضروری ہیں،

علیمہ خان
عاصم لاء کیا ہے ؟؟؟ عمران خان نے بتا دیا

☆جب مجھے رینجرز نے ہائیکورٹ سے گرفتار کیا تو آپ نے 9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن کرکے 10000 لوگ پکڑ لیے
☆اس کے بعد آپ نے CCTV فوٹیج چوری کر لی
پھر جو بندہ پی ٹی آئی چھوڑ کر جاتا تھا اس کے آپ تمام کیس معاف کردیتے تھے
☆اس کے پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی
☆پھر مینڈیٹ چوری کرکے چوروں کو مسلط کردیا
☆پھر 26 ویں ترمیم کرکے ضمیر فروش ججز کو مسلط کر دیا گیا

یہ سب آئین پاکستان کے تحت نہیں عاصم لاء کے تحت ہوا ، علیمہ خان
*اہم ترین گفتگو
*
عمران خان نے کہا کہ ISI نے ہمارے دور میں امن قائم کرنے کیلئے اہم کردار ادا کیا لیکن اب یہ ISI پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے عاصم منیر کی پرسنل مافیا بن گئی ہے، علیمہ خان
‏اہم اہم اہم

عمران خان نے پارٹی اور قوم کو کہا ہے کہ آپ سب تیاری پکڑیں، علیمہ خان

مطلب عمران خان بڑا اعلان کرنے والے ہیں

08/10/2025

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو عھدے سے ھٹا دیا

03/10/2025

عمران خان کا رب اسکے ماتھے پہ داغ نہیں لگانا چاہتا تھا کہ اسکے اقتدار میں ہوتے ہوئے عالمی طاقتیں اس پر پریشر ڈلوا کر اس سے یہ تاریخ کا سیاہ ترین کام کروالیں، اللہ نے اپنے بندے کو بچالیا، اسکو یہودی ایجنٹ کہنے والے آج خود سرِبازار برہنہ ہوگئے

27/09/2025

✒️‏بابر سلیم سواتی عوامی لشکر کی قیادت کرتے ہوئے پشاور جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں ،‼️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Jeddah