Haji Sher zaman Khan Officiall
Sociall worker
سعودی عرب کے وفد کی کرموخیل فلاحی تنظیم کے افتتاحی پروگرام میں شرکت
🌸🇸🇦.
27/03/2026
بلنہ شادى هال مردان :حاجی سبز علی خان یوسفزئی کے فرزند
انجینئر ولید خان یوسفزئی کے پُرمسرت ولیمہ کے موقع پر چند خوبصورت لمحات ✨
اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
دعا ہے کہ یہ رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے اور دونوں کی زندگی خوشیوں سے مہکتی رہے۔
Mare taraf se tamam overseas bhaiyon ko Eid ul Fitr bohat bohat mubarak ho. 🌙✨
Allah Pak aap sab ki ibadat Qabool farmae, aap ko sehat, khushhali aur kamyabi ata kare. 🤲💫❤️
Eid UL Fitr Mubarak
05/01/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرا سالہ حاجی محمدزادہ بقضائی الہی وفات پا گئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ آج 3:45 اپنے گاؤں شیرگڑھ موسی خیلو کلے جبہ کورونو میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان بالخصوص میری اہلیہ اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲
18/12/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے عزیز بھائی جیسے دوست سابق ناظم حشمت علی کی والدہ محترمہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کرے۔
اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، خصوصاً بھائی حشمت علی ناظم کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
ہم سب اس غم کی گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jeddah
23100
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Haji Sher zaman Khan Officiall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.