Amir Naseem
وصل کی ریل مُیَسّر نہیں ہونے پائی !!!
ہم تیرے ہِجر کی پٹری پہ کئی سال چلے
26/01/2026
*وصی شاہ*
آج پھر کی تھی محبت سے تو بہ
آج پھر تیری تصویر دیکھ کر ارادہ بدل گیا
گفتگو کے دوران گندی زبان استعمال کرنے سے انسان فوراً توجہ کا مرکز بن جاتا ہے ۔ وہ شور تو ضرور مچا لیتا ہے، مگر اس شور میں اس کی شخصیت کا کھوکھلا پن اور تربیت کی کمی اور بھی نمایاں ہو جاتی ہے۔ ایسے لوگ لمحاتی واہ واہ کے لیے اپنی زبان اور وقار سستا کر دیتے ہیں، لیکن دیرپا احترام کبھی حاصل نہیں کر پاتے۔گندی زبان توجہ ضرور کھینچ سکتی ہے، مگر عزت نہیں۔جو لوگ الفاظ کا وقار بھول جائیں، وہ اپنی شخصیت کا پردہ خود ہی چاک کر دیتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jubail
Jubail