Makkah vlog

Makkah vlog

Share

islamic video hotel booking or information about makkah

07/03/2026

🕋

02/02/2026

🥰👌.
Day and Night view of the Royal Clock Tower.

28/01/2026

مدینہ منورہ
دل کو سکون، آنکھوں کو نور ملتا ہے
مدینہ منورہ جا کر حضورؐ ملتا ہے

27/01/2026
23/01/2026

🌹 روضۂ رسول ﷺ پر حاضری
1️⃣ مسجد نبوی ﷺ میں داخلہ
دایاں پاؤں پہلے رکھیں
یہ دعا پڑھیں:
اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِيْ أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ
2️⃣ دو رکعت تحیۃ المسجد
بہتر ہے ریاض الجنۃ میں ادا کریں
نیت: تحیۃ المسجد
خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کریں
3️⃣ روضۂ رسول ﷺ کے سامنے حاضری
سبز جالیوں کے سامنے قبلہ کی طرف نہیں بلکہ چہرہ مبارک کی سمت کھڑے ہوں
نظریں نیچی، آواز آہستہ رکھیں
ہاتھ باندھ کر یا چھوڑ کر کھڑے ہوں
4️⃣ سلام عرض کرنا
آہستہ اور ادب سے یہ الفاظ کہیں:
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نَبِيَّ اللّٰهِ
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حَبِيْبَ اللّٰهِ
پھر درود شریف پڑھیں، مثلاً:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّد
5️⃣ حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ کو سلام
ایک قدم دائیں جانب ہو کر کہیں:
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيْقُ
پھر ایک قدم اور دائیں جا کر:
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا عُمَرُ بْنَ الْخَطَّاب
6️⃣ دعا
سلام کے بعد اپنے لیے، والدین، امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں
دعا اللہ تعالیٰ سے کریں، وسیلہ حضور ﷺ کا ہو

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ Nasar Ali Nawaz

22/01/2026

مکہ مکرمہ وہ مقدس سرزمین ہے جہاں دل سکون پاتا ہے اور روح رب کے قریب ہو جاتی ہے۔

مکہ مکرمہ—جہاں ہر سانس دعا بن جاتی ہے اور ہر نظر عبادت۔

: مکہ کی گلیوں میں اترتا ہے نورِ الٰہی،
یہی ہے وہ مقام جہاں دل کو ملتی ہے بادشاہی

22/01/2026

18/01/2026

🕋🕋

17/01/2026

27/12/2025

Asif Jatt Ch Aqeel Naseer

Website