Dawood khan

Dawood khan

Share

enjenering

17/09/2022
03/08/2020

لوڈ شیڈنگ كے خِلاف Citizen Portal میں کمپلینٹ درج کرے .
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے..
واپڈا كے نام ایک پیغام .
درگئ پاور پلانٹس 101 میگا واٹ بجلی پیدا کرتی ہے اور اسکے باوجود 18-20 گھنٹے لوڈشیڈنگ بھی ہم ہی بھگت رہے ہیں. اس سے زیادہ ظلم کیا ہو سکتا ہے ہمارے ساتھ.
میرے ہی تحصیل(درگئی) میں بجلی کی پیداوار ہے. اور میرے ہی تحصیل میں ناروا لوڈ شیڈنگ . اسلام آباد میں لوڈ شیدنگ نہیں ہوتی . کیا وہ اِنسان ہیں اور ہم جانور ؟
کیا آپ لوگوں میں ذرا سے بھی انسانیت باقی نہیں ہے ؟؟؟؟؟
جس کا ضمیر زندہ ہے صرف وہ اس پوسٹ کو شیئر کرے..

Credit: Sami Urehman

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Riyadh
ALSABALAH