Pakistan saudi arab
PAKISTAN VS SAUDI ARAB NEWS
Haj 2022
I proud of u
I love imran khan
15/05/2022
21/03/2022
پاکستان کیلئے تاریخی لمحات:
دس سال کی قانونی جنگ کے بعد ریکوڈک پراجیکٹ پر حکومت پاکستان اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان پر عائد اربوں ڈالرز کا جرمانہ ختم، پاکستان کو 50 فیصد شیئرز مل گئے۔ وزیراعظم نے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔ اب وہ وقت اگیا ہے کہ پاکستان قرضوں سے پاک ہوگا
I love Pakistan i love pak army
28/02/2022
Congratulations Lahore qalander ❤
25/02/2022
لاہور قلندر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
مبارک ہو قلندروں!
25/02/2022
لاہور قلندر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
مبارک ہو قلندروں!
08/02/2022
اسٹریلیا کا یہ سکواڈ دیھک کر بہت خوشی ہوٸی انشإاللہ امید ہے کے انگلیڈ نیوزیلینڈ کی ٹیم بھی اپنا آچھے سکواڈ کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرٸنگے😍😍
جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمدۖ کی سفارش
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔
آمین