Anwar Football
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anwar Football, Health/Beauty, Riyadh.
30/04/2026
30/04/2026
خربوزہ بہترین پھل ہے
یہ ہماری روز کی وٹامن اے اور سی کی ضرورت کو پورا کرتا ہے، اس میں ۹۰ فیصد پانی ہوتا ہے۔
29/04/2026
تخم ریحان کے حیرت انگیز فوائد
قدرتی ٹھنڈک اور صحت کا بہترین ذریعہ
تخم ریحان 1 چمچ
پانی میں بھگو کر استعمال کریں
گرمیوں میں روزانہ پانی یا شربت میں استعمال کریں
جسم کو ٹھنڈک فراہم کرتا ہے معدے کی جلن کم کرتا ہے ہاضمہ بہتر بناتا ہے ہاضمہ بہتر بناتا ہے وزن کم کرنے میں مدد ڈی ہائیڈ یشن سے بچاتا ہے
استعمال سے پہلے پانی میں اچھی طرح بھگوئیں
29/04/2026
نکسیر فوراً بند
جس شخص کی نکسیر پھوٹ جائے اس کے ہاتھ اوپر اٹھوائیں اس کی گردن سر پیشانی اور منہ پر پانی بہائیں۔ پھر پانی میں تھوڑا سا نمک گھول کر بکھیر والے شخص کو پلادیں ۔ ( ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو نمک کے بغیر پانی پلائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.