Public page kpk

Public page kpk

Share

All of us page

20/05/2026

🔥 آج کل یہ تصویر بہت ٹرینڈ میں

19/05/2026

یہ ہے آپ فردیر نیاءگ دراصندل گاؤں، جو اپنی ثقافت، خوشحالی اور خوبصورتی کے لیے جانا جاتا ہے

19/05/2026

عمران خان زندہ باد

17/05/2026

📢 فوری ضرورت برائے ریاض
🚜 فور لفٹ آپریٹرز درکار ہیں
مقام: ریاض
کمپنی: فپسی کولا
🔹 صرف 6 افراد کی ضرورت ہے
شرائط:
اقامہ بڑا (قابلِ تجدید) اور ویلڈ ہونا چاہیے
اقامہ ٹرانسفر (کفالت تبدیلی) لازمی ہوگی
سہولیات و مراعات:
اقامہ اور دیگر قانونی کارروائی کمپنی کی طرف سے
2 سال مکمل ہونے پر کمپنی کی طرف سے ٹکٹ فراہم کیا جائے گا
تنخواہ:
8 گھنٹے ڈیوٹی: 1400 ریال
12 گھنٹے ڈیوٹی: 1700 ریال
💰 سروس چارج: 2000 ریال
(یہ فیس پہلے نہیں لی جائے گی، بلکہ انٹرویو پاس کرنے اور کمپنی میں شمولیت کے بعد ادا کرنی ہوگی)
📱 دلچسپی رکھنے والے افراد جلد از جلد رابطہ کریں
براہِ کرم صرف واٹس ایپ پر میسج کریں، کال نہ کریں
📞 واٹس ایپ نمبر: 0595495821

17/05/2026

ہمیں جدہ کی قریب عسفاں شہر میں نیچے دئے گئے فنی کی ڈیمانڈ ہے
الیکٹریشن 2800+200
بندے کو کیبل ٹرے ای این ٹی پی وی سی کا مکمل کام آنا چاہئے
میکانیکی ٹیکنیشن 3500+300
بندے کے پاس ڈیپلوما ہونا چاہئے ڈراؤنک کا علم اے سی پائپنگ پلمبنگ فائر فائٹنگ کی معلومات ہونے چاہئے
میکانیکی ہیلپر 1800+300
ڈکٹنگ پلمبنگ اور اے سی کا علم ہو
الیکٹرک ہیلپر 1800+300
شٹرنگ کارپینٹر 2800+200
اسٹیل فکسر 2800+200
میسن 3000+200
سیول ہیلپر 2200+300
سیلری ٹائنسمشیٹ کی 30 دن بعد ملے گی
مزید معلومات کے لئے رابطہ کرین 0564569801
0560635101

14/05/2026

🚨 باجوڑ میں حالات کشیدہ
طالبان، ٹی ٹی پی اور پاکستانی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری۔
علاقے میں خوف و ہراس، فائرنگ اور سیکیورٹی ہائی الرٹ۔

📍 باجوڑ
⚠️ تازہ اپڈیٹس کے لیے پیج فالو کریں

یا مختصر وائرل لائن:

🔥 باجوڑ ایک بار پھر میدانِ جنگ بن گیا
طالبان، ٹی ٹی پی اور فورسز آمنے سامنے!
📍 باجوڑ Breaking News 🚨

13/05/2026

سیاحتی مقامات اے ائیAi

07/05/2026

اٹک کی رہائشی بیوہ خاتون جن کی ایک ہی بچی ہے جس کی پشاب والی جگہ پر گوشت کا لوتھڑا ہے اس یتیم بچی کے والد روڈ ایکسڈنٹ میں فوت ہو گئے تھے جو موثر سائیکل پر نسوار فروخت کرتے تھے یہ چھوٹی بچی بیٹھ بھی نہیں سکتی ہے اور اس گوشت کے لوتھڑے کی وجہ سے درد ہوتا ہے ہر ٹائم روتی ہے اس کے علاج معالجے کے لیے اس کی والدہ نے ہم سے ملاقات کی تو ہم نے اہل محلہ سے تصدیق کی ہے کہ اس بے چاری کے پاس اپنا گھر تک نہیں ہے کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہے اور گھر جا کر دیکھا تو ایک چار پائی ایک کپڑے والی پیٹی چند کھانا پکانے والے برتن بیوہ خاتون اس کی کم سن بچی ہے بیوہ بہن ہمارے سامنے رو پڑی تھی کہ اس دور میں کسی سے مدد مانگنے سے بھی ڈر لگتا ہے بولتی ہے میں اکیلی عورت ہوں اللہ نہ کرے کوئی بدنامی کا باعث بن جائے ہم نے اس وقت قرآن مجید کی قسم کھا کر اس بیوہ خاتون کو بہن بنا کر بولا انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ہم آپ کے لیے دعا بھی کریں گے اور لوگوں سے ہاتھ پھیلا کر لوگوں مدد بھی مانگیں گے بچی کا علاج بھی شروع ہو جائے گا اور آپ سب بھائیوں دوستوں سے درخواست ہے اگر کوئی بھائی تعاون کر سکتا ہے تو مہربانی کرکے رابطہ کریں قطرہ قطره دریا بنتا ہے کوشش کریں تمام احباب خصوصی طور پر تعاون کریں
ان پر صدقہ زکوۃ لگتی ہے بچی بہت زیادہ تکلیف میں ہے

Easypesa account/naseer Ahmad/

03474276800

NASEER AHMED

Meezan bank

Account Number: 00300107961556

IBAN: PK56MEZN0000300107961556

Photos from Public page kpk's post 02/05/2026

0309 8811182 فون نمبر

01/05/2026

اسلامک ریل

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Tabuk?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Tabuk
Tabuk