way to Heaven

way to Heaven

Share

"Your go-to source for daily motivation and inspiration."*

17/05/2025
13/05/2025

Blessings to you always 🙏💫🌈💖

08/05/2025

*🌾 اور پھر جب انسان....!!*

*اللّٰه کی حدود کو توڑ کر....!!*

*خاک کے پُتلوں کے پیچھے بھاگتا ہے....!!*

`تو اللّٰه اُسے تھکا دیتا ہے.........!!`✨🤎💯

07/05/2025

"دنیا کا چُھوٹ جانا شدید ہے،
لیکن جنت کا ہاتھ سے نکل جانا؛ بہت شدید ہے،
اور بیشک جنت کی قیمت ہی دنیا چھوڑنا ہے!

امام یحییٰ بن معاذ الرازی رحمه الله
(تنبيه الغافلين : 82/1)

06/05/2025

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے دل خوبصورت رنگوں کی طرح ہوتے ہیں اور وہ جہاں بھی جاتے ہیں خوبصورت بکھیرتے ہیں۔

05/05/2025

*تُمہیں اِس فانـــــی دُنیـــــا میں ہر اُس چیـــــز سے بِچھڑنــــا ہے؛ جس سے تم محبـــــت" کرتے ہو؛💯💦*🤌🏻

03/05/2025

Have a Good day

Website