•A̴̴b̴̴d̴̴u̴̴l̴̴ w̴̴a̴̴h̴̴a̴̴b̴̴ d̴̴i̴̴r̴̴o̴̴j̴̴y̴̴•

•A̴̴b̴̴d̴̴u̴̴l̴̴ w̴̴a̴̴h̴̴a̴̴b̴̴ d̴̴i̴̴r̴̴o̴̴j̴̴y̴̴•

Share

『⫷♛ 𝔸𝔹𝔻𝕌𝕃 𝕎𝔸ℍ𝔸𝔹 𝔻𝕀ℝ𝕆𝕁𝕐 ♛⫸』

07/03/2026

With Urooj Fatima. Pti – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

06/29/2026

ماہ رنگ بلوچ کو رہاکرو ؟
ہاں ❤ یا نہیں 👍

06/28/2026

*"میں رہو یا نہ رہو یے عوامی تحریک آپ سب کے امانت ہے"*
*"Whether I am here or not, this public movement is a trust in all of your hands."*
@ Dr mehrangbaloch

Baloch Yakjehti Committee
Manzoor Ahmad Pashteen

06/26/2026

کیا لا پتہ افراد کے لئے آواز اٹھانا کوئی قانونی جرم ہے کیا ؟
Manzoor Ahmad Pashteen Hafeez Baloch Rafay Baloch

06/26/2026

Just for fun 😀
It's wery funny baby 😎

06/24/2026

میرا ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ سیاسی اور نظریاتی اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن جب ایک عورت سپریم کورٹ کے دروازے پر بیٹھ کر رو رہی ہو، فریاد کر رہی ہو اور پوچھ رہی ہو:
"مجھے انصاف دو، میرا شوہر کہاں ہے؟ میرا والد کہاں ہے؟ میرا بھائی کہاں ہے؟ میری بہن کہاں ہے؟"
اگر وہ زندہ ہیں تو انہیں میرے حوالے کر دو، اور اگر زندہ نہیں تو کم از کم ان کی قبریں دکھا دو، ان کی لاشیں میرے حوالے کر دو تاکہ میں ان پر دو آنسو بہا سکوں۔
افسوس کہ ان سوالات کا جواب دینے کے بجائے اس پر الزامات لگائے جاتے ہیں، اسے غدار اور دشمن قرار دیا جاتا ہے، اور پھر جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے۔ 💔
آخر ایک بیوی کا اپنے شوہر کو مانگنا، ایک بیٹی کا اپنے والد کو تلاش کرنا، ایک بہن کا اپنے بھائی کے بارے میں پوچھنا کب سے غداری بن گیا؟
اگر انصاف کے دروازے پر دستک دینا جرم ہے، تو پھر انصاف آخر کہاں ملے گا؟
کیا یہی انصاف ہے؟
شاہین جمعیت علمائے اسلام حافظ حمد اللہ Mahrang Baloch

06/24/2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ آگر کڑے
نہیں ہو سکتے تو آواز تو اٹھا سکتے ہے نا @ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

Photos from •A̴̴b̴̴d̴̴u̴̴l̴̴ w̴̴a̴̴h̴̴a̴̴b̴̴ d̴̴i̴̴r̴̴o̴̴j̴̴y̴̴•'s post 06/11/2026

تازہ خبر😭
سب پاکستان سوشل میڈیا سے اپیل ہے یے پلیز پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کوئٹہ میں جگہ جگہ ٹائم بم پھینکے گئے ہیں لہذا اس پیغام کو شئیر کر کے اپنے اور اپنے پیاروں کی زندگی کو بچانے کی کوشش کرے
wahab

06/03/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in San Francisco?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

San Francisco, CA
PAK