Khareedlo

Khareedlo

Share

عمران خان انشاءاللہ ���

12/28/2025
12/11/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زندگی کی ایک نئی صبح مبارک، اللہ کریم آپ کی تمام حاجات اور دعاؤں کو پورا فرمائے ۔ سلامتی ایمان اور صحت کے ساتھ لمبی زندگی اور بے حساب آسانیاں عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر زندگی

12/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Thank you 🙏🙏🙏

12/09/2025

فیسبک 🌟 سٹار سپورٹ کی ضرورت ہے
😀🤩😎😏

12/03/2025

“مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔”
- عمران خان

12/01/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Washington D.C.?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Washington D.C., DC