Kamii Bhai

Kamii Bhai

Share

for entertainment

20/07/2022

پولارڈ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
بین سٹوکس ون ڈے کرکٹ چھوڑ گیا

اسی طرح اور کھلاڑی بھی اسی طرح کے فیصلے لے رہے ہیں- وجہ ہے بے تحاشا بڑھتی ہوئی کرکٹ، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے ساتھ بے تحاشا لیگز اور ڈومیسٹک کرکٹ، پھر پریکٹس سیشن، ایک ملک سے دوسرے ملک کا سفر، بار بار ٹیسٹس اور جانے کیا کیا کچھ- اب انٹرنیشنل کرکٹر کی زندگی بہت مشکل ہو چکی ہے- ایسے مشکل فیصلے اب سامنے آتے رہیں گے، کوئی آپ کو حیران کرے گا تو کوئی پریشان کہ یہ کیا ہو گیا-

لیکن اس پوسٹ کا مقصد کچھ الگ ہے- مجھے جاننے والے سبھی جانتے ہیں کہ میں عامر کا شدید ناقد ہوں، اس کے فیصلے، اس کی باتیں پسند نہیں رہیں- لیکن سوال یہ ہے کہ دوسرے ممالک کے کھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ کو ہم اچھا فیصلہ کہتے ہیں کہ وقت پر چلا گیا- ایک فارمیٹ چھوڑ دے تو کہتے ہیں کہ بوجھ تھا جو برداشت نہ ہوا اور جب یہی کام عامر یا وہاب ریاض کرے تو ہم سے برداشت نہیں ہوتا- عامر کی عمر اگرچہ کم تھی پر اس کے جسم اور ذہن پر جو پریشر تھا وہ تو وہی جانتا ہے نا-

اگرچہ اس کے بیانات، اس کی حرکتیں ہمارے اس روئیے کی وجہ ہو سکتی ہیں لیکن کیا آپ کو نہیں لگتا کہ شاید ہمیں اپنے کھلاڑیوں کے ایسے فیصلوں کو بھی کھلے دل سے قبول کرنا چاہئے؟
کرکٹ کے مزید اپڈیٹ کیلئے پیج کو لائک فولو کریں شکریہ

06/01/2022
08/09/2021

About yesterday 🙄

25/03/2021

Had

10/01/2021

squad 🔥 for the season 6!
Choose your playing 11! 😍

30/11/2020

ہم غریبوں سے دوستی کر لو
عمر بھر کی بادشاہی سکھا دیں گے
Best friend's

18/10/2020

Wah zbr10
Kxip

Telephone