Glowing stars

Glowing stars

Share

This page will encourage those who are free at home n wants to do something new that will energise t

04/10/2022

اوریفلیم سویڈن کی کمپنی ہے ہمیں ورک اس طرح سٹارٹ کرنا ہوتا ہے کہ ہمیں30 دن میں 100 پوائنٹ بنانا ہوتے اور پوائنٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ممبر بھی بنانے ہیں مثلا پہلے ماہ 5 ممبر بنا لیں آتی ہیں اور ساتھ ہی اپنے ممبرز کو بھی کہتی ہیں کے وہ سو پوائنٹ کے ساتھ ساتھ 5 ممبرز بھی بنا لیں، اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے آپکی تیس ممبر کی ٹیم بن جاتی ہے اور 3000 گروپ پوائنٹ اور 2400 گروپ پوائنٹ پے آپکا مینیجر ٹائٹل آ جاۓ گا جس پر آپ کو ہر ماہ 12000-15000 کا چیک میلے گا یہ ہی نہیں آپکے ہر میمبر کے پہلے مہینے ٹائٹل آنے پر آپ کو فی میمبر 1000 بونس ملتا ہے اور 12600 کا سپیڈ بونس بھی اس کے ساتھ ہزاروں کے گفٹ الگ ملتے ہیں ہر ماہ نا نا کرتے بھی ہمیں ہر مہینے 5000 تک کے گفٹ کمپنی دیتی ہے لیکن کام میں پیسا ایک طریقے سے ہی کما سکتے ہیں آپکہ آپ ممبرز بناتے جائیں جتنے بنا سکیں کوئی تعداد مقرر نہیں کرنی آپکی انکم کی بھی تعداد نہیں ہو گی ہر ماہ کے ساتھ بڑھتی جائے گی آپ 600 سے لے کر 1 لاکھ سے ڈیڈھ لاکھ تک ہر ہر ماہ کما سکتے ہیں اب یہ آپ کی محنت ہے کہ آپ کتنی محنت کرتے ہو کمپنی رجسٹریشن کے بعد آپکو 2 اپنے ایپ (App) بھی دیتے ہے بزنس والی ایپ ممبر کی ایکٹیوٹی دیکھنے کے لیے اوریفلیم ایپ جو ہے Order کرنے کے لیے استعمال ھوتا ہے پورے پاکستان میں سے کہیں سے بھی آرڈر ملتا ہے تو آپ کو بس اوریفلیم کی ایپ سے ان کا آرڈر Done کرنا ہوتا ہے آرڈر پہنچانا کسٹمر تک کمپنی کی ذمہ داری ہے آپ کو بس اپنے کسٹمر کا ایڈریس انٹر کرنا ہوتا ہے اور فون نمبر کمپنی Order کسٹمر تک پہنچا دیتی ہے۔
یقین مانے کمپنی ہمیں ایک Luxrious لائف سٹائل دیتی ہے ۔یہاں سے آپ چند ماہ میں سکن اور ہئیر سپیشلسٹ بن جائے گی۔ایک بہت بڑی Opportunity آپکا انتظار کر رہی ہے، آج ہی کمپنی میں میمبرشپ لیں اور میری طرح خود کے خوابوں کو بدلیں حقیقت میں۔۔
If any one want to join oriflame then contact me
Registration free✅

Photos from Glowing stars's post 09/10/2021

Available at ladies choice shoping centre garh more

09/10/2021
29/09/2021

ہماری اماں مرحومہ کو ہمارے بابا کی ایک عادت بہت پسند تھی وہ یہ کہ گھر میں جو کچھ بھی پکتا اُسے بہت شوق سے کھاتے تھے اگر کسی دن کچھ زیادہ ہی اچھا کھانا بن جاتا تو کھانے اور تعریف کرنے کے بعد جیب سے پانچ روپے یا دس روپے کا نوٹ نکال کر یہ کہتے ہوئے اماں کے ہاتھ پے رکھ دیتے تھے۔

کہ لو بھئی آج اتنا لذیذ کھانا بنانے کا انعام، امی وہ انعام پا کے نہال ہو جاتی تھیں پھر وہ انعام کے پیسے سنبھال کے رکھ لیا کرتی تھیں، انتقال سے پہلے اماں کو الزائمر کا مرض لاحق ہو گیا تھا اس لیئے اکثر باتیں بھول جاتی تھیں لیکن اکثر نوٹوں کی ایک پوٹلی کا زکر کرتیں جو شاید وہ کہیں رکھ کر بھول گئی تھیں یہ وہی نوٹ تھے جو بابا اکثر انھیں انعام کے طور پر دیا کرتے تھے،

ان عید کی چھٹیوں میں کچھ فراغت میسر آئی تو سوچا تہہ خانے کی صفائی کرلی جائے جہاں کئی جہازی سائز کی فولادی الماریاں یادوں سے بھری پڑی تھیں، صفائی کے دوران اچانک میری نظر ایک جامنی رنگ کی تھیلی پر پڑی میں نے اُسے کھولا تو یہ دیکھ کر دنگ رہ گیا کہ اُس میں دس اور پانچ پانچ کے ڈھیر سارے نوٹ ایک خاص ترتیب سے رکھے ہیں اب جو غور کیا تو حیرت اور بڑھی کہ ہر نوٹ پے دن، تاریخ، اور سن لکھا ہے،

نوٹوں کو ہاتھ میں لیتے ہی آنکھیں بھیگ گئیں کیونکہ اُن میں سے ماں اور باپ دونوں کی پیار بھری مہک آرہی تھی، بے شک یہ اماں کے پاس بابا کا دیا ہوا سب سے بیش بھا خزانہ تھا جنھیں بابا کے بعد اماں دیکھ دیکھ کر جیتی ہونگی، یقین جانیئے بابا کے انتقال کے بعد اماں لاکھ کوشش کے باوجود ویسا کھانا نہیں بنا سکیں جیسا بابا کی زندگی میں بنایا کرتی تھیں۔

اکثر لوگ کہتے تھے کہ اماں سے کہ تمھارے میاں جاتے جاتے تمھارے ہاتھوں سے ذائقہ بھی لے گئے۔اب مجھے یہ بات آسانی سے سمجھ آگئی کہ اگر بیوی کے کام میں نکھار لانا ہو تو اُس کا حوصلہ بڑھائیں اس طرح کام کے ساتھ ساتھ آپکی بیوی بھی نکھر جائے گی اور حوصلہ محبت کی لازوال شکل اختیار کر لے گا ۔

Photos from Glowing stars's post 12/08/2021
12/08/2021

New variety

Photos from Glowing stars's post 17/06/2021

Available at ladies choice shoping centr garh more at reasonable prices

15/07/2020

Garh more p fst time branded make up or cosmetics and jewelry k dealers at ladies choice shoping centre

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhang Sadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Jhang Sadar