M R sitamgar

M R sitamgar

Share

Rashid

18/07/2025

#سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت 10، 15 ہزار ہو جائے گی۔

یہاں وزن معنی نہیں رکھتا…. آپ کس جگہ بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتی ہے۔
اس لیے کوشش کریں کہ اچھی محفلوں میں بیٹھا جائے اور اپنا وقار بحال رکھا جائے۔۔،،

15/10/2024

‏آصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگا تو 6 پولیس افسران معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات ISI نے کی تھی کیونکہ وہ بدنام زمانہ ڈاکو آصف علی زرداری کی بیٹی تھی

پنجاب کالج میں ایک بچی سے دن دہاڑے زیادتی کی گئی آج اس واقع کو 5 دن ہو گئے جو اس بچی کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں پولیس انکو بھی لہو لہان کر رہی ہے!!!
اس نظام پر تھو

21/08/2024

*کانچ کــــــــے ٹکــــــــڑے بن کر بکھــــر گئــــــــی زندگی مــــــــیری 🥹*
*
*کســــی نــــے سمیٹا بھی نہیں ہاتــــھ زخمــــی ہونے کــــے ڈر ســــــــے ♥️*
*

11/04/2024

MA Sha Allah! ماشاءاللہ #ماشاءاللــّٰـــــه ! EID MUBARAK!

06/12/2023

*رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا🍁💓*
*اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما امین🤲🏻😇🖇️💓*

19/07/2023

ہم کبھی جواب نہیں دے سکےلوگوں کے لہجوں کا،،

کبھی اخلاق آڑے آ گیا تو کبھی تربیت ہماری 💓💓💓✨

08/07/2023

*.╰┈ ➤⁩.*

*◡̈⃝....|•زنــــدگـــی نے تھـــکا دیـــا ورنــــہ جــــوانی ســـے بـــــیزار کـــون رہتــــــا ہے🥺💔•|...◡̈⃝.*

10/12/2022

کسی کے وقت پر ہنسنے کی غلطی نہ کر بیٹھنا🙏✌️✌️
یہ وقت ہے جناب چہرے یاد رکھتا ہے🤞🤙🤙🤙🤟

06/10/2022
29/09/2022

مل کر اُن سے ____ کیا ہوا حاصل
🖤مرشد🖤
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے💔💔

Website