PARSA Public School Fagosh
PARSA Public school fagosh is a leading service provider in the education sector.
محترم والدین!
اسلام علیکم
*خوشخبری!*
پارسا پبلک سیکنڈری سکول فگوش نے سیشن 2026-2027 کے لیے *کتابوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی* ۔ اور پارسا پبلک سیکنڈری سکول فگوش میں نافذکتابوں کی قیمتوں میں بھی کوئی سالانہ اضافہ نہیں ہوا۔
پارسا پبلک سیکنڈری سکول فگوش نے *یونیفارم میں کوئی تبدیلی نہیں کی*۔ وہی یونیفارم نافذ العمل رہے گا ۔
مزید یہ کہ اس سیشن میں *ٹیویشن فیس میں بھی سالانہ اضافہ نہیں کیا گیا*۔
نئے سیشن میں خوش آمدید ، *پلے گروپ تا جماعت نہم سائنس و آرٹس ،کمپیوٹر سائنس میں داخلے جاری ہیں*۔
محترم والدین! آپ کی قیمتی آراء ہمارے لیے قابل قدر ہیں مزید بہتری کے لیے تجاویز سے آگاہ کریں ۔
ہم گاؤں کی سطح پر سستی اور معیاری تعلیم کے لیے کوشاں ہیں ۔ آئیں اس کا حصہ بنیں ۔ پیسے اور وقت کی بچت کریں ۔ ٹریفک کے مسائل سے نجات پائیں ۔ گھر سے سکول اور سکول سے گھر پہنچنے تک بچوں کے بارے میں پریشان ہونے سے بہتر ہے اپنے قریبی سکول کا انتخاب کریں ۔ وہی سہولیات اور صحت افزا ماحول ۔
والسلام!
منیجمنٹ و سٹاف!
پارسا پبلک سیکنڈری اسکول فگوش
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
0000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 23:30 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |