Rabia's Beauty Lounge
100% organic & halal products
30/11/2021
*فنانشل ٹائمز کے ذریعہ 2021 میں یورپ کے آب و ہوا کے رہنماؤں میں نامزد ہونے پر بہت فخر ہے! ہمیں اس لیے منتخب کیا گیا کیونکہ ہم ان یورپی کمپنیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کی شدت کو سب سے کم کیا ہے*ہم نے 2010 سے اپنے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو 76 فیصد کم کیا ہے۔ یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کی اتنی ہی مقدار ہے جو 7.4+ ارب اسمارٹ فونز چارج کرنے کے دوران پیدا ہوتی ہے (61،000 ٹن CO2e)*۔ *اوریفلیم کی پروڈکس کا تو ہم سب کو پتا ہی ہے کہ ان پروڈکٹس کے استعمال سے ہماری سکن،بالوں اور باڈی کو کیسی طرح کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتا کیونکہ یہ پروڈکٹس سائنس دانوں کی زیر نگرانی 100٪ قدرتی اور حلال اجزاء سے تیار کی جاتی ہیں لیکن یہ سن کر آپ کو بہت خوشی ہوگی کہ اوریفلیم کی پروڈکٹس کی تیاری کے دوران فیکٹریوں سے نکلنے والی گیس اور دھواں بھی ماحول،جانوروں اور انسانوں کو کسی بھی طرح کا کوئی نقصان نہیں پہنچتا- یہ ان سب کیلئے ایک پروف ہے جو اوریفلیم کو ایک عام سی کمپنی سمجھتے ہیں*
23/07/2021
🔴Oriflame product now available
اوری فلیم پروڈیکٹ کیوں زیادہ بہتر ہیں دوسری پروڈیکٹ کےمقابلےمیں ؟؟؟
1۔⬅اوری فلیم %💯 کیمیکل فری پروڈیکٹ ہے۔
2۔💁🏼اوری فلیم پہلی ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی ہے۔
3۔🙅اوری فلیم کی ڈائریکٹ سیلنگ کی وجہ سے اس کی نقلی پرو ڈیکٹ مار کیٹ میں نہیں بن سکتی۔
4۔ 🌳اوری فلیم pure جڑی بوٹیوں سے تیار ہوتا ہے۔
5۔اوری فلیم کی پرو ڈیکٹ سے کوئیside effects نہیں ہوتا ۔
6۔👩🏼اوری فلیم شیمپو بال سفید نہیں کرتا اور اس کے استعمال سے بال مضبوط اور جھڑنا کم ہوتے ہیں۔
7۔💄اوری فلیم کیLipsticks ہونٹوں کو کالا نہیں کرتی ساتھ ہی ہونٹوں کو moisturize رکہتے ہیں۔
8۔👸🏻اوری فلیم کی اسکن سے Related پروڈیکٹ آپ کی اسکن کو %💯 Resultدیتی ہیں۔
9۔💆🏻اوری فلیم ایک ایسی کمپنی ہے جس سے ہم سیلف گرومنگ سیکھتے ہیں ۔
10۔👈🏻اوری فلیم پروڈیکٹ ہر اسکن کےالگ موجود ہیں .. order کے لیئے ابھی inbox میسج کریں..
24/06/2021
Excited 😍😍🎉🎊
Its at 3:00pm
Whatsapp to get the link
02/04/2021
Opportunity is just one click away, be part of this amazing online event, know how you can make your life more successful, happy and prosper.
https://ori.link/5aKSQJLR
Passcode: 12345
Date: 5th April
Time: 3.30 PM
31/03/2021
ہر بار اوریفلیم کی نئی کیٹلاگ ایک خوشگوار احساس دلاتی ہے اوریفلیم مینجمنٹ کی ہمارے خوابوں کی تکمیل کی لگن اس کاوش سے واضع طور پہ نظر آتی ہے۔ ہمیشہ کچھ انوکھا کچھ نیا ہوتا ہے ہمارے اور ہمارے کسٹمرز کے لیے۔ یہ ایک خوبصورت ذریعہ بنتی ہے ہمارے تعلقات کو بحال کرنے اور مسکراہٹ بکھیرنے کا۔ آج ہی اپنی کیٹلاگ ڈاؤنلوڈ کریں یہ ہارڈ کاپی خرید کر سب کو تحفہ دیں۔
31/03/2021
In This Digital Era We Are Here Help You To Become Successful With The Power Of Digital Entrepreneurship. We Will Train You From Scratch Literally 👍🏻
Mehboob Alam
25/03/2021
♥️♥️DIGITAL CATALOGUE LAUNCH ♥️♥️ APRIL TILL JUNE 2021
06/03/2021
This is just not opportunity, this is new life we are waiting to be part of this Amazing lifestyle, be part of this amazing live event.
https://ori.link/h-_Y-RGf
11/02/2021
*Novage Ecollagen Range*
بڑھتی عمر کے اثرات ہر ایک کو پریشان کرتے ہیں اور شرمندگی کا باعث بنتے ہیں😞😞۔
اور میک اپ انکا حل بلکل بھی نہیں ہے۔۔ضروت ہے وجہ کو ختم کرنے کی لیکن وجہ کیا ہے?اور کیسے ختم کی جاۓ🤔🤔🤔
عمر کے اثرات ہوتے ہیں *peptides* کی کمی کی وجہ سے جو کے *خاص قسم کی ایک پروٹین ہے جسکا قدرتی کام ہی سکن کے مسلز کو مضبوط بنا کے سکن کو سموتھ بنا نا ہے۔۔۔*
لیکن یہ پروٹین حاصل کہاں سے کی جاۓ🤔😞😞
اس کا حل لایا ہے اوریفلیم جو کہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے سکن کے تمام مساٸل کے حل پر یقین رکھتا ہے اور یہی یقین اپنے کسٹرز کو دلاتا ہے🥰🥰
🔵*Novage ecollagen wrinkle power
سیٹ جو خاص طور پر *collagen boosting patended Tri peptide techonolgy* کا حامل ہے۔یہ قدرتی طور پر اماٸنو ایسڈ جو کہ اہم پروٹین ہے رنکلز کو ختم کرنے میں مہیا کرتا ہے❤❤😍😍
اسکی تمام پروڈکٹس چہرے کے تمام حصوں سے جھریوں کو ختم کر کے آپکو اپنی عمر سے دوگنا کم دکھاتی ہیں۔۔۔۔۔۔اس میں موجود ہیں پانچ پروڈکٹس🤩🤩
31/01/2021
Love Nature Hair Smoothie Mask
Three delicious Hair Smoothies that nourish, replenish and revitalise using natural ingredients you know and love.