ASIF Ali Sina Yousafzai

ASIF Ali Sina Yousafzai

Share

Only khan ki Jaan

10/05/2026

یہ دن بولی جاتی ہے کیا۔۔۔۔؟
🥺😢🤬 عمران خان دل خون کے آنسو رو رہا ہے لیکن میں جو کرسکتا تھا کارکن ہونے کے ناطے میں نے کردیا لیکن باقی ہمارے بس کی بات نہیں عمران خان جب تک آپ حق کے ساتھ ہے تب تک ہم آپکے ساتھ ہیں ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ایک نہ ایک دن آپکو سرخرو کریگا انشاء اللہ
゚ ASIF Ali Sina Yousafzai Imran Khan IK Today Asif Ali Sina Yusafzai Murad Saeed Muhammad Sohail Afridi Junaid Akbar Khan Shafqat Ayaz Mehmood Khan Achakzai Ziauddin Khan Qureshi

10/05/2026

*‏9 مئی کو عدالت کے شیشہ تھوڑ کرکے عمران خان صاحب کو تم نے گرفتار کرلیا تھا۔*
*نعیم حیدر پنجھوتھ صاحب کو خون سے لت پت تم نے کردیا ہے ۔💔😢*
*تو معافی بھی 9مئی کرنے والے مانگیں گے*
Shafqat Ayaz Murad Saeed ASIF Ali Sina Yousafzai Imran Khan IK Today Asif Ali Sina Yusafzai Muhammad Sohail Afridi Junaid Akbar Khan

Pti Youth Wing Matta Swat

10/05/2026
09/05/2026

تاریخ کے صفحات میں یہ ایک انوکھا باب رقم ہو رہا ہے جہاں ایک لیڈر کا خوف اتنا ہے کہ اسے عدالت لانے کے بجائے، پوری عدالت اٹھ کر جیل چلی جاتی ہے۔ یہ محض ایک ٹرائل نہیں، بلکہ اس بات کا اعتراف ہے کہ دیواروں کے پیچھے قید ہونے کے باوجود عمران خان کی عوامی مقبولیت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ جج، وکلاء اور قانونی کارروائی کا جیل منتقل ہونا ثابت کرتا ہے کہ نظامِ وقت خان کے باہر آنے تو دور، عوام کے سامنے پیش ہونے سے بھی کتراتا ہے

08/05/2026

Muhammad Sohail Afridi

06/05/2026

ASIF Ali Sina Yousafzai Murad Saeed Imran Khan IK Today