Aino's World
Aino Mughal from Kashmir -� Optimist
Imran Khan | PTI |
Whatsapp Channel
Name
Aino's Poetry
Instagram
ainomughal1
TikTok
ainomughal1
Imran Khan ❤️
اڈيالہ جيل کے باہر شديد آندھی طوفان ورکرز ڈٹ کے کھڑے حوصلے بلند🔥✊
اڈیالہ جیل دھرنا جاری ہے 🚨
02/06/2026
❤️
30/05/2026
پہلے پٹواریوں کی ماں کی سرجری
اب
حکیم صاحب کو زہر دے دیا گیا
یہ ہمارے ملک میں کیا نشاء پومی چل رہا ہے
کبھی کوئ اچھی خبر نہیں آتی 😥
30/05/2026
سابقہ ڈی جی ائی ایس ار جنرل اصف غفور صاحب اخر کار بول پڑا شکریہ سر
کہتے ہیں ایماندار ہمیشہ ایماندار کو پہچانتا ہے سر اپ نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ہمیشہ ہم سب پاکستانیوں کے دلوں پر اپ نے راج کیا ہے اپنے کچے بونوں کو بھی یہی کچھ سمجھا دے کہ ملک کا جنرل کیسے بنتا ہے اور کیسی اپنے ملک کی عوام و کے دلوں پر راج کرنا ہوتا ہے
Will don sir
اچھی اچھی پوسٹوں کے لیے میرے پروفائل کو فالو کریں
30/05/2026
دنیا کی خونی ترین فوج رکھنے والے اسر۔۔ئیل کے وزیر اتمیر بن گویر گلوبل صمود فلوٹیلا کے اراکین سے بد سلوکی اور تضحیک کرتے ہوئے۔۔۔
کہیں سے بھی یہ لوگ انسان کہلانے لائق ہیں؟؟؟
30/05/2026
مفتی تقی عثمانی کہتا ہے کہ عمران خان عدالت سے سزا یافتہ مجرم ہے اور اسے نماز سے روکنا حکومت کا استحقاق ہے اور ساتھ کچھ دلائل بھی دئیے ہیں، مگر یہ کہنا کہ یہ سب یہودیوں کے اشارے پر ہوا ہے، اس بات کی گواہی ہے کہ یہ درباری ملا نہیں بلکہ درباری غلام ہے، جس کو کبھی اس ملک میں بیگناہ لوگوں کا ائے روز لقمہ اجل بننے پر بولنے کی توفیق نہیں ہوئی، ملک میں لاقانونیت ، ظلم و جبر اور عوام کے حق کو بزورِ ڈنڈا عصب کرنے پر تشویش نہیں ہوئی،، مگر ایک مسلمان کو خواہ وہ سزا یافتہ ہو، کو نماز سے روکنے کو اسلام کی روشنی میں صحیح ثابت کرنے کے لیے دلائل بھی پیدا کردئیے ہیں،، جبکہ قرآن میں واضح کہا گیا ہے، 👈کہ کیا تم نے اس شخص کو دیکھا جو لوگوں کو نماز سے روکتا ہے**
تو اپنے پاپی پیٹ کیلئے دین کو بیچنے والے تقی عثمانی صاحب، جب الله کے غضب نے ایک کافر کا مسلمانوں کو نماز سے روکنے پر جوش مارا ، اور پیغمبر مصطفیٰ ﷺ پر آیت نازل فرمائی۔تو تم کسی مسلمان کے اس قبیح عمل کو صحیح ثابت کرنے کے لیے کس طرح جواز اور دلائل سامنے لا سکتے ہو؟؟؟
29/05/2026
29/05/2026
Legend Miyan Nawazzzz❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Islamabad
94102