Ya Zainab

Ya Zainab

Share

islamic page

18/06/2026

شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای رح کی تشییع جنازہ 22 محرم الحرام بمطابق 8 جولائی کو کربلا میں بھی ہوگی۔

ایران کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی تشییع جنازہ عراق میں بھی ایک مرحلہ شامل ہوگا۔ یہ خبر فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (AFP) کے مطابق سامنے آئی ہے۔

🔴 ایرانی حکام پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ تشییع کی تقریبات 4 جولائی سے شروع ہوں گی، جن میں تہران اور قم میں مختلف مراحل شامل ہوں گے، جبکہ 9 جولائی کو مشہد مقدس میں تدفین عمل میں آئے گی۔

🔴 تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے سرکاری ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے والی ایک ویڈیو میں کہا کہ:
"شہید رہبر معظم کی تشییع جنازہ 8 جولائی کو عراق میں اور 9 جولائی کو مشہد میں خصوصی مراسمِ تشییع منعقد کیے جائیں گے۔" 🇮🇷💔🇮🇶

-

18/06/2026

1st Mohram sa 10th mohram tak

07/06/2026

*کینسر ویکسین!!*
ایران کی اس لڑکی نے کینسر کا سستا ترین علاج متعارف کروایا اور پھر امریکہ اور ڈرگ مافیا کی نیندیں حرام کردیں انہوں نے اسکو اربوں روپے کی آفر کی مگر اس بیٹی نے سب پیشکش ٹھکرا دی !!!

02/06/2026

حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہونے والے مبینہ اسرائیلی ٹک ٹاکر فوجی کی آخری رسومات میں رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔ اہلِ خانہ، دوست اور قریبی رشتہ دار شدید غم و اندوہ میں مبتلا تھے، جبکہ تدفین کے موقع پر فضا سوگوار رہی۔ سوشل میڈیا پر بھی اس واقعے نے خاصی توجہ حاصل کی اور مختلف ردعمل سامنے آئے۔

یہ واقعہ خطے میں جاری کشیدگی اور انسانی جانوں کے ضیاع کی ایک اور تلخ یاد دہانی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Website