A S H T Herbal Health centre UAE
Ali Salem Herbal Health UAE
23/11/2024
*پاکپتن کی تحصیل عارفوالہ سولر پینل سے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ نوجوان جانبحق*
*عارفوالہ ترکھنی کے قریب 26 سالہ نوجوان سولر پینل پلیٹیں صاف کررہا تھا جسے سولر پینل سے زور دار کرنٹ کا جھٹکا لگا اور وہ نیچے گرگیا جانبحق، ریسکیو ذرائع*
*عارفوالہ نوجوان کی شناخت احمد حسن ولد صغیر کے نام سے ہوئی جو 20 ای بی عارفوالہ کا رہائشی ہے واقعہ سے علاقہ سوگوار ہوگیا*
*اھم معلومات کبھی بھی سولر پینل کو دن کے وقت پانی سے صاف نہ کریں کیونکہ اس وقت اس میں کرنٹ فلو بہت ذیادہ ہوتا ھے اور سولر پینل شارٹ اور کرنٹ لگنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے*
*سولر پینل شام کے بعد یا صبح دھوپ نکلنے سے پہلے صاف کریں*
*پاکپتن سوشل میڈیا*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mussfah M 37
Abu Dhabi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when A S H T Herbal Health centre UAE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.