Beauty Of The World 700

Beauty Of The World 700

Share

Welcome to the Facebook site of Beauty Of The World. This site is managed by Beauty himself Sportsperson

31/03/2024
31/01/2024

*تو سمجھا تو نہیں سمجھا🤣😂😆* *سزا عمران خان کو ہوٸی ہے پاگل مریم نواز ہوگٸ ہے سنو کیا کہتی ہے ویڈیو میں😂🫣🤣*

31/01/2024

پنجاب پولیس کے شیر دل نوجوانوں کا تازہ کارنامہ۔ صادق آباد میں مین ھائی وے پر ایک ہوٹل کے باہر بیٹھے ہوئے اٹالین سیاحوں کے ساتھ پاکستانی عوام سمجھ کر شدید حسن سلوک۔۔۔اب یہ ویڈیو پوری دنیا کو کتنا اچھا پیغام دیگی؟؟

31/01/2024

میرا حلقہ ہے 238 میں گزشتہ 5 ماھ سے جیل میں ہوں اور سینٹرل جیل بھی میرے حلقے میں ہے میں اس ڈیتھ سیل میں ہوں میرا نشان ٹیبل ٹینس بیٹ ہے 8 فروری کو سب نے اپنے گھروں سے نکلنا ہے ۔ حلیم عادل شیخ کی کورٹ پیشی کے موقع پر حلقہ کی عوام کے نام پیغام

31/01/2024

*بلدیہ ٹاؤن آپ سب کو سلام ۔۔!!*
*امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک سر بلند خان تمام بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داروں کو کارکنوں کو صدر بلدیہ ٹاؤن کے تمام یوسی کے جنرل سیکرٹری یوسی کے تمام عہدہ دار تمام ونگز کو اور بلدیہ ٹاؤن کے تمام سینیئر جونر ورکر اور عوام کو میں خراج تحسین اور سلام پیش کرتا ہوں کہ وہ عمران خان کی کال پر بھرپور تعداد میں نکلے*

*انشاءاللہ بلدیہ ٹاؤن اسی طریقے سے اس تسلسل کے ساتھ آٹھ تاریخ تک اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہوئے عمران خان کو وزیراعظم کی سیٹ پہ بٹھائیں گے اور خوف کے بت کو توڑے گے نہ ہم ڈریں گے ان گرفتاریوں سے اور نہ کبھی ڈریں گے انشاءاللہ*

*یہ بلدیہ ٹاؤن ہے میری جان اور بلدیہ ٹاؤن اپنے عمران خان کی آواز پر خوف کے بت توڑ کر نکل آیا بلدیہ ٹاؤن نے کبھی مایوس نہیں کیا شاباش جوانوں*

*آج عمران خان نے سب سے بڑا خوف ٹوٹ دیا ہے عمران خان کا غرور ہم عوام ہیں . . . . عوام کو چاہیے کہ خان کو بلکل بھی مایوس نہ کریں . . . . .*

30/01/2024

گوجرہ کی سیاست میں بڑی تبدیلی، سابق ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ اور حسام وڑائچ کا ساتھیوں سمیت این اے 105 سے تحریک انصاف کے امیدوار اسامہ حمزہ کی حمایت کا اعلان اور الیکشن سے دستبردار۔۔!!

30/01/2024

‏مریم نواز کے مقابلے پر صنم جاوید قید
حمزہ شہباز کے مقابلے پر عالیہ حمزہ قید
نوازشریف کے مقابلے پر یاسمین راشد قید

کوئی غیرت کرو
اخے اسی شیر آں 😁🖐🖐🖐🖐🖐🖐

30/01/2024

🚨💥حکومت پاکستان اور ججز 5 فروری یا اس سے بھی پہلے عمران خان کو سائفر کیس میں عمر قید یا سزائے موت سنا کر عوام کو اشتعال دلانے اور مایوسی پھیلانے کی کوشش کریں گے، آپ لوگوں نے مایوس نہیں ہونا، کسی کا باپ بھی عمران خان کو سزا نہیں سنا سکتا۔ آپ لوگ ووٹوں کی تیاری کریں اور اس ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینا ہوگا۔😥 علیمہ خان ✌

11/01/2024

‏انصافینز اس تصویر پر ایک ہزار لائک کا ٹارگٹ ہے صبح سے پہلے مکمل کر دو گے؟؟

11/01/2024

‏آپ کا ووٹ کس کا؟؟
1) طیبہ راجہ
2) حنا پرویز بٹ

11/01/2024

‏*بھٹو کے پھانسی کیس سے شروع ہو کر مشرف کی پھانسی برقرار رکھنے تک !! قاضی صاحب کو قبرستانوں میں انصاف کے جھنڈے گاڑھنے سے فرصت مل جائے تو زندہ لوگوں کو قبرستان جانے سے بچا لیں۔ انور مقصود

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abu Dhabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Albahya
Abu Dhabi