Kaghan News

Kaghan News

Share

Social media activities. tv osr manserha . Vlogers News UpdateUpdate
All pakistan political and public news Update on tha spot .

live covereg all event and plitical jalsa meetings

06/09/2026
Photos from Kaghan News's post 06/09/2026

سید تنویر عالم شاہ کو پاکستان تحریکِ انصاف 🇵🇰 ویلیج کونسل کوائی کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اسد شاہ ایم ڈی گیٹ وے ہوٹل بالاکوٹ

06/09/2026

بالاکوٹ: شجرکاری مہم کا انعقاد، ایم پی اے منیر حسین لغمانی کا پودا لگا کر افتتاح
​بالاکوٹ میں منعقدہ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ تقریب میں سیکرٹری محکمہ جنگلات، سابق تحصیل ناظم حاجی رستم خان، تحصیل نائب صدر شہبار علی خان، ڈی ایف او کاغان فاریسٹ ڈویژن ابرار خان سواتی، ایس ڈی ایف او بالاکوٹ سرکل عثمان علی خان سواتی، ڈی ایس پی بالاکوٹ کیڈٹ سہیل، سابق ناظم گرلاٹ ماسٹر (ر) معروف اعوان، سابق ناظم سنگڑ ماسٹر (ر) اشفاق خان، کے ڈی اے انسپکٹر زاہد خان، محسن سلیم خان اور عبداللہ منیر لغمانی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
​ہیش ٹیگز:

05/09/2026

پاکستان میں نئے صوبے کے قیام کے حوالے سے کیپٹن صفدر اعوان کا اہم ترین بیان! 🇵🇰
صوبہ ہزارہ کی تحریک اور علاقے کے حقوق کے لیے آواز بلند۔

05/09/2026

05/09/2026

اطلاع عام
حلقہ کی عوام کو سہولت کو مدنظر رکھتے ہفتہ اور اتوار کو تعطیلات ہونے کی وجہ سے وفاقی وزیر سردار محمدیوسف کا " پبلک ڈے" ہرسوموار کے روز "سردار ہاؤس" میں رکھا گیا ہے۔
تمام افراد سے گزارش ہے کہ ملاقات کے لیے یا دفتری امور کے لئے مقررہ دن سوموار کو تشریف لائیں۔
آپ کے تعاون کے ممنون رہیں گئے۔
شکریہ

ترجمان سردار ہاؤس مانسہرہ

Photos from Kaghan News's post 05/09/2026

ممبر صوبائی اسمبلی منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن ایبٹ آباد آمد چند روز پہلے پیش آنے والے واقعے پر وکلا سے اظہارِ یکجحتی ۔

05/09/2026

مانسہرہ، ناران ویلی اور بابوسر ٹاپ تک روڈ تمام قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھلا ہے۔ موسم نہایت خوشگوار اور صاف ہے! سیاحوں کو خوبصورت وادیوں کی سیر کی دعوت دی جاتی ہے۔
#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dubai