Ranveer raja
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ranveer raja, Health/Beauty, Dubai.
04/09/2024
محبت سے جب وہ ہمارا نام لیں گے ۔
دل ہم بھی اپنا وہیں تھام لیں گے ۔
پھر اپنے گلاب کو ہم ایک گلاب دے کر ۔
ہاتھ ان کا اپنے ہاتھ میں تھام لیں گے۔
عشق کی وجہ اگر پوچھیں گے ہم سے وہ ۔
تو ان کی آنکھوں پر ہم ڈال الزام دیں گے۔
ایسے ہی پیارے پیارے خواب دیکھ کر۔
ناجانے کتنے روز خود کو آرام دیں گے ۔
10/02/2024
*وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے*.
*ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا اور یاد کرنا چھوڑ دیا* 🥀💔 😢
21/08/2023
💔💔💔
Ya Allah hmary molk ki hefzat frma😞😞
13/12/2022
لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا😇🌸
اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے♥️🌍
Jis jis ni khni hi aa jao
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai