Rehan Village
Is page pr rozana Quran ki tilawat Nazam Taqreer upload ki jay gii
Jazak Allah
1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!!
پشتون نوجوان کا سرائیکی زبان بولنے والوں کی تعریف اور دل سے عزت پیار بھرے لفظوں میں ایک مشورہ خود سنیں❤️❤️❤️
18/03/2026
اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے نہ امید نہ ہونا
قائم والا کے نزدیک تھانہ چوٹی زیریں کی حدود میں برمانی برادری کے دو گروپ میں فائرنگ کا تبادلہ ایک شخص جانبحق دو کے زخمی ہونے کی اطلاع ۔ذرائع
゚viralシ
چوٹی زرین کے نئے SHO کے بیان کے مطابق مجھے sho بنے بارہ سے تیرہ سال ہو گئے ہیں ، آج تک میں نے پولیس کی وردی کا غلط استمال نہیں کیا، بےگناہ لوگوں پر غلط FIR درج نہیں کی ، نیوسٹی آف چوٹی زرین حضرت بلال مسجد جمعہ کے خطبے کے دوران ممبر رسول پر کھڑا ہو کر بولا ، میں نے آج تک کسی پر نہ ناجائز FIR درج کی آج تک کسی سے رشوت نہیں لی ہے
سخی سرور لکھ داتا ہوٹل کے قریب ڈکیتی کی خونی واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ پہلے حملے کے بعد مقامی نوجوانوں نے ایک ڈکیت کو پکڑ لیا اور کافی لوگ جمع ہوگئے مگر اسی اثنا میں باقی دو ڈکیت واپس آئے اور عوام پر اندھادھند فائرنگ کردی اور اپنے ساتھی کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔
جبکہ فائرنگ سے پانچ افراد زخمی اور ایک جاں بحق ہوگیا۔
ماشاءاللہ لکھ دیں
سچ سچ بتانا
کیا ملک پاکستان کیلئے
مولانا فضل الرحمان صاحب بطور وزیر اعظم آپ کو قبول ہے ۔
🌹💯🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Choti Zareen
Dubai
32200